پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

پرویز الٰہی نے جنرل(ر)قمر جاوید باجوہ کے ڈبل گیم کھیلنے کا عمران خان کا الزام مسترد کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

پرویز الٰہی نے جنرل(ر)قمر جاوید باجوہ کے ڈبل گیم کھیلنے کا عمران خان کا الزام مسترد کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و وزیراعلی پنجاب مونس الٰہی کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے بھی عمران خان کا جنرل باجوہ پر ڈبل گیم کھیلنے کا الزام مسترد کردیا، پنجاب اسمبلی فوری تحلیل کیے جانے کی نفی بھی کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی… Continue 23reading پرویز الٰہی نے جنرل(ر)قمر جاوید باجوہ کے ڈبل گیم کھیلنے کا عمران خان کا الزام مسترد کردیا

منگلا بجلی گھر کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کے گارڈز کی وزیراعظم آزاد کشمیر سے بدتمیزی

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

منگلا بجلی گھر کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کے گارڈز کی وزیراعظم آزاد کشمیر سے بدتمیزی

اسلام آباد (مانیٹرنگ،این این آئی) منگلا بجلی گھر کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم آزاد کشمیر اور وزیراعظم پاکستان میں جھڑپ، وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب کے دوران امریکی سفیر کو خوش کرنے کی کوشش کی،نجی ٹی وی کے مطابق خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے میرپور متاثرین اور کشمیریوں کی قربانیوں کا کوئی… Continue 23reading منگلا بجلی گھر کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف کے گارڈز کی وزیراعظم آزاد کشمیر سے بدتمیزی

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی شروع کر دی

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی شروع کر دی

اسلام آباد (این این آئی)توشہ خانہ ریفرنس معاملے پر الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی نا اہلی پر ایکشن لیتے ہوئے پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع کرتے ہوئے انہیں نوٹس جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی شروع کر دی

وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیداور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیداور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیداور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کا بینہ سے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری لے لی گئی جو وزارت دفاع کی طرف سے بھجوائی گئی تھی۔لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ کا اطلاق 10دسمبر 2022 سے ہوگا جبکہ لیفٹیننٹ… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیداور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی

‘ویسےRichard Millie کی 7کروڑ50لاکھ والی گھڑی کیسی چل رہی ہے صحافی عمران خان کا مونس الٰہی پر طنز ، دونوں کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی تکرار

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

‘ویسےRichard Millie کی 7کروڑ50لاکھ والی گھڑی کیسی چل رہی ہے صحافی عمران خان کا مونس الٰہی پر طنز ، دونوں کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی تکرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ کار و اینکر پرسن عمران ریاض خان کی وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی ٹویٹر پر لفظی تکرار ہو گئی ۔ عمران ریاض نے مونس الہٰی سے کہا ہے کہ ’’مونس صاحب سیاست آپکو مبارک ٹکٹوں کی خریدو فروخت بھی آپکا ہی خاندانی کاروبار ہے۔ ویسے Richard Mille… Continue 23reading ‘ویسےRichard Millie کی 7کروڑ50لاکھ والی گھڑی کیسی چل رہی ہے صحافی عمران خان کا مونس الٰہی پر طنز ، دونوں کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی تکرار

روس، پاکستان کو کم قیمت پر پیٹرول اور ڈیزل فراہم کرے گا، مصدق ملک

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

روس، پاکستان کو کم قیمت پر پیٹرول اور ڈیزل فراہم کرے گا، مصدق ملک

اسلام آباد(این این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس کا دورہ امیدوں سے زیادہ کامیاب رہا،وہ ہمیں سستے نرخوں پر پیٹرول، ڈیزل اور خام تیل فراہم کریگا،روس میں نجی کمپنیوں اور سرکاری ایل این جی کارخانوں سے بات چیت شروع ہو گئی ہے،نئے کارخانوں سے ایل این جی کے نئے… Continue 23reading روس، پاکستان کو کم قیمت پر پیٹرول اور ڈیزل فراہم کرے گا، مصدق ملک

پی ڈی ایم پرویز الہٰی کونامزد نہ کرتی تو عمران خان کبھی وزیراعلی نہ بناتے، چوہدری سالک کا دعویٰ

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

پی ڈی ایم پرویز الہٰی کونامزد نہ کرتی تو عمران خان کبھی وزیراعلی نہ بناتے، چوہدری سالک کا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی) مسلم لیگ(ق)کے رہنما اور وفاقی وزیر چوہدری سالک نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم پرویز الہٰیکونامزد نہ کرتی تو عمران خان کبھی وزیراعلیٰ نہ بناتے۔ایک بیان میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہاکہ پی ڈی ایم کا ساتھ دینا(ق)لیگ کا اندرونی فیصلہ تھا، چوہدری شجاعت اور پرویز الہٰی نے… Continue 23reading پی ڈی ایم پرویز الہٰی کونامزد نہ کرتی تو عمران خان کبھی وزیراعلی نہ بناتے، چوہدری سالک کا دعویٰ

تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعظم آزاد کشمیر میں تکرار

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعظم آزاد کشمیر میں تکرار

منگلا(این این آئی)منگلا یونٹ5اور6کی تجدید کاری کی تقریب کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے درمیان تکرار ہوئی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خطاب کے دوران وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کئی مرتبہ بولنے کی کوشش کی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خطاب ختم کرنے… Continue 23reading تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعظم آزاد کشمیر میں تکرار

نواز شریف کی سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے، شیخ رشید

datetime 5  دسمبر‬‮  2022

نواز شریف کی سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف کو بھی بلالیں ان کی سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ سیاسی اور معاشی عدم استحکام کا حل الیکشن ہیں۔ حکومت الیکشن میں جتنی دیر کرے گی اپنی سیاسی قبر کھودے گی۔شیخ رشید… Continue 23reading نواز شریف کی سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے، شیخ رشید