جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ڈی ایم پرویز الہٰی کونامزد نہ کرتی تو عمران خان کبھی وزیراعلی نہ بناتے، چوہدری سالک کا دعویٰ

datetime 5  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) مسلم لیگ(ق)کے رہنما اور وفاقی وزیر چوہدری سالک نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم پرویز الہٰیکونامزد نہ کرتی تو عمران خان کبھی وزیراعلیٰ نہ بناتے۔ایک بیان میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہاکہ پی ڈی ایم کا ساتھ دینا(ق)لیگ کا اندرونی فیصلہ تھا، چوہدری شجاعت اور پرویز الہٰی نے پارلیمانی ممبران کی مشاورت کے بعد فیصلہ لیا تھا، فیصلے کے تحت پرویز الہٰیکو پی ڈی ایم نے وزیر اعلیٰ کیلئے منتخب کرنا تھا۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم پرویز الہٰی کونامزد نہ کرتی تو عمران خان کبھی وزیراعلیٰ نہ بناتے، چوہدری شجاعت نے پی ڈی ایم کو دی گئی زبان پوری کرنے کا کہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…