ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

‘ویسےRichard Millie کی 7کروڑ50لاکھ والی گھڑی کیسی چل رہی ہے صحافی عمران خان کا مونس الٰہی پر طنز ، دونوں کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی تکرار

datetime 5  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ کار و اینکر پرسن عمران ریاض خان کی وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی ٹویٹر پر لفظی تکرار ہو گئی ۔ عمران ریاض نے مونس الہٰی سے کہا ہے کہ ’’مونس صاحب سیاست آپکو مبارک ٹکٹوں کی خریدو فروخت بھی آپکا ہی خاندانی کاروبار ہے۔ ویسے Richard Mille کی گھڑی کیسی چل رہی ہے صرف 7 کروڑ 50 لاکھ روپے والی۔۔عمران ریاض نے آخر میں ہنسنے والے ایموجی کا استعمال کیا ۔ اس کے جواب میں مونس الہی نے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے پاس (Richard Mille)کی کوئی گھڑی نہیں ہے ۔ کیونکہ یہ اپنی قیمت سے زیادہ مہنگی ہے ، اگر اسے پسند کرتے ہیں تو میں آپ کو تحفے میں بھیج دوںیا پھر جس وقت آپ باقاعدہ سیاست میں آئیں گے تو میں آپ کو پیش کروں گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…