اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

فواد چوہدری اور ڈونلڈ بلوم کے درمیان ملاقات امریکی محکمہ خارجہ کا حیران کن ردعمل آگیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

فواد چوہدری اور ڈونلڈ بلوم کے درمیان ملاقات امریکی محکمہ خارجہ کا حیران کن ردعمل آگیا

امریکی محکمہ خارجہ کا فواد چودھری اور ڈونلڈ بلوم ملاقات کی تصدیق سے گریز۔ کسی فرد یا گروپ سے امریکی عہدیدار کی ملاقات کی تصدیق نہیں کرسکتے۔امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ کسی فرد یا گروپ سے امریکی عہدیدار کی ملاقات کی تصدیق نہیں کرسکتے۔… Continue 23reading فواد چوہدری اور ڈونلڈ بلوم کے درمیان ملاقات امریکی محکمہ خارجہ کا حیران کن ردعمل آگیا

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات دوبارہ شروع

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات دوبارہ شروع

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات دوبارہ شروع، صدرعلوی اور اسحاق ڈار کی ملاقات۔پی ٹی آئی کے جلد انتخابات کے مطالبے اور حکومتی اتحادیوں کے نکتہ نظر پر گفتگو اسلام آباد (آئی این پی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات، وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام صدر… Continue 23reading حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات دوبارہ شروع

معروف اداکارہ فراڈ کیس میں گرفتار

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

معروف اداکارہ فراڈ کیس میں گرفتار

لاہور ( این این آئی) اداکارہ ثمر رانا کو عدالت سے ضمانت منسوخ ہونے کے بعد گرفتار کرلیا گیا ۔ ثمررانا پر چھبیس لاکھ روپے کے فراڈ کا کیس تھا جس کی ضمانت ہائی کورٹ سے منسوخ ہو گئی ۔ضمانت منسوخ ہونے پر ثمر رانا کو اقبال ٹائون پولیس نے گرفتار کرکے تھانہ لٹن روڈ… Continue 23reading معروف اداکارہ فراڈ کیس میں گرفتار

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکی سفیر کیساتھ اٹھانے کا حکم

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکی سفیر کیساتھ اٹھانے کا حکم

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کے حکام کو امریکی جیل میں قیدپاکستانی عافیہ صدیقی کا معاملہ پاکستان میں موجود امریکی سفیر کے سامنے رکھنے کا حکم دیدیا۔کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز اسحاق نے کی۔ درخواست گزار ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اپنے وکیل حافظ یاسر عرفات کے ہمراہ… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ کا عافیہ صدیقی کا معاملہ امریکی سفیر کیساتھ اٹھانے کا حکم

ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکا،ٹرمپ آرگنائزیشن ٹیکس فراڈ اسکیم میں مجرم قرار

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکا،ٹرمپ آرگنائزیشن ٹیکس فراڈ اسکیم میں مجرم قرار

نیویارک (این این آئی)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور دھچکا لگ گیا، ٹرمپ آرگنائزیشن پر ٹیکس فراڈ کے الزامات ثابت ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیویارک کی 12 رکنی جیوری نے 6 ہفتے ٹرائل کے بعد فیصلہ سنادیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق جیوری کی سماعت میں ڈونلڈ ٹرمپ پیش نہیں ہوئے۔پراسیکیوٹرز… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکا،ٹرمپ آرگنائزیشن ٹیکس فراڈ اسکیم میں مجرم قرار

’’عمران خان نے ملک کو مارشل لا سے بچا لیا‘‘ حیران کن دعویٰ

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

’’عمران خان نے ملک کو مارشل لا سے بچا لیا‘‘ حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے ملک کو مارشل لا سے بچا لیا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان نے صدر عارف علوی سے سمری پر دستخط کا نہ کہا ہوتا تو ملک میں مارشل لا لگ جاتا۔انہوں… Continue 23reading ’’عمران خان نے ملک کو مارشل لا سے بچا لیا‘‘ حیران کن دعویٰ

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیا، پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں، کنور دلشاد کا دعویٰ

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیا، پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں، کنور دلشاد کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیا لہذا انہیں پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں ہے۔ایک انٹرویومیں کنور دلشاد نے کہاکہ نواز شریف کو بھی نااہلی کے بعد پارٹی سربراہی سے بھی نااہل قرار دیا گیا تھا۔سابق سیکرٹری الیکشن… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیا، پارٹی چیئرمین رہنے کا حق نہیں، کنور دلشاد کا دعویٰ

پنجاب حکومت نے اسموگ کے باعث اسکولز و دفاتر میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا اعلان

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

پنجاب حکومت نے اسموگ کے باعث اسکولز و دفاتر میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا اعلان

لاہور ( این این آئی)پنجاب حکومت نے اسموگ کے باعث لاہور کے اسکولز میں ہفتے میں 3 تعطیلات کا حکم جاری کردیا۔محکمہ تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے ہفتے میں 3 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں ضلع لاہور کے تمام سرکاری و نجی اسکولز… Continue 23reading پنجاب حکومت نے اسموگ کے باعث اسکولز و دفاتر میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا اعلان

روسی درآمدہ تیل کی قیمت 182روپے لیٹر ہوگی

datetime 7  دسمبر‬‮  2022

روسی درآمدہ تیل کی قیمت 182روپے لیٹر ہوگی

اسلام آباد (آن لائن/این این آئی)وزارت توانائی کے حکام کا کہنا ہے کہ روس سے تیل درآمد کرنے کی صورت میںپاکستان میں پٹرول کی قیمت 182 روپے فی لٹر ہوگی اور عوام کو ریلیف دیا جاسکے گا تاہم اس حوالے سے باضابط معاہدہ کیا جائے گا اور تمام قواعد و ضوابط کوپورا کیا جانا ضروری… Continue 23reading روسی درآمدہ تیل کی قیمت 182روپے لیٹر ہوگی