اداکارہ صبا فیصل کا بیٹے بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان
لاہور (آن لائن) پاکستان کی نامور سینئر اداکار صبا فیصل نے اپنے بیٹے سلمان فیصل اور بہو نیہا سے تعلق ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔صبا فیصل نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے کہا کہ ‘میں نے اپنے گھر کے نجی معاملات کا یوں کبھی تذکرہ نہیں کیا لیکن… Continue 23reading اداکارہ صبا فیصل کا بیٹے بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان