جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

اسلام آباد کی فضاء آلودہ سانس اور دیگر بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

datetime 7  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی فضاء آلودہ ہونے کی تصدیق کردی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زہریلے ذرات پی ایم 2 اعشاریہ 5کی مقدار111ug/m3سے تجاوز کر گئی،فضا میں زہریلے ذرات کی مقدارمیں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ،زہریلے زرات کسی صورت 35ug/m3سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے ،رپورٹ کے مطابق فضائی آلودگی کے سبب سانس کی بیماریوں سمیت دیگر بیماریاں ہونے کا خدشہ ہے ،زہریلے ذرات گاڑیوں وغیرہ میں فوصل فیول کے جلنے سے خارج ہوتے ہیں۔



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…