جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعظم کے صاحبزادے سلمان شہباز نے واپسی کیلئے حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کر دی

datetime 7  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز نے پاکستان واپس آنے کا فیصلے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کر دی ۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ پاکستان واپس آ کر اپنے خلاف مقدمہ میں متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہونا چاہتا ہوں ،اسلام آباد ہائیکورٹ حفاظتی ضمانت منظور کر کے متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا موقع دے ،سلمان شہباز نے وکیل امجد پرویز کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی، درخواست میں وفاق، ڈی جی ایف آئی اے اسلام آباد، ڈی جی ایف آئی اے لاہور فریق بنایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…