اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب کابینہ میں توسیع سے لاعلمی کا اظہارکیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے خیال کاسترو سے کہا کہ انہیں علم نہیں تھا کہ آپ وزیر بن رہے ہیں، وہ تو سمجھے تھے کہ انہیں کسی محکمے کی سربراہی دی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے کہا کہ چلیں کوئی بات نہیں لیکن آپ کے وزیر بننے سے ہمارے بیانیے کو نقصان پہنچا ہے۔اس معاملے پر فیصل واوڈا نے کہا کہ ’خان صاحب! آپ کیمطابق آپ لاعلم ہیں، پنجاب حکومت میں پی ٹی آئی کا ایک وزیربنادیا گیا۔فیصل واوڈا نے کہا کہ پہلے بھی کہا تھا آپ کی لاعلمی کافائدہ اٹھاتے ہوئے سانپ اور کیڑوں نے آپ کو بندگلی میں پہنچا دیا ہے، پلیز آپ لاعلمی سے نکلیں ورنہ نقصان اور ہوگا۔
عمران خان پنجاب کابینہ میں توسیع سے لاعلم، فیصل واوڈا نے مشورہ دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































