ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

غیر قانونی کرنسی کی نقل و حرکت، حکومت کا کریک ڈاؤن کا فیصلہ

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

غیر قانونی کرنسی کی نقل و حرکت، حکومت کا کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے ان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جنہوں نے غیر قانونی کرنسی کی نقل و حرکت، گندم اور یوریا اور ان تمام اشیاء کی شکل میں اربوں ڈالر کی پاکستان سے افغانستان اسمگلنگ میں سہولت کاری میں کوئی کردار ادا کیا جن پر حکومت پاکستان کی… Continue 23reading غیر قانونی کرنسی کی نقل و حرکت، حکومت کا کریک ڈاؤن کا فیصلہ

سینیٹر اعظم سواتی کا چک شہزاد میں واقع فارم ہاؤس سیل کر دیا گیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2022

سینیٹر اعظم سواتی کا چک شہزاد میں واقع فارم ہاؤس سیل کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) سی ڈی اے نے غیر قانونی ایگرو فارم ہاؤسز کے خلاف آپریشن کیا جس میں تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم سواتی کا فارم ہاؤس بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن ارچرڈ سکیم کے مختلف فارم ہاؤسز کے خلاف کیا گیا آپریشن میں تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کا فارم… Continue 23reading سینیٹر اعظم سواتی کا چک شہزاد میں واقع فارم ہاؤس سیل کر دیا گیا

اسپنر حالات بدل سکتے ہیں،شاہد آفریدی کی ملتان ٹیسٹ سے متعلق تنبیہ صحیح ثابت ہوگئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

اسپنر حالات بدل سکتے ہیں،شاہد آفریدی کی ملتان ٹیسٹ سے متعلق تنبیہ صحیح ثابت ہوگئی

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی ملتان ٹیسٹ سے متعلق کی گئی تنبیہ درست ثابت ہوگئی۔شاہد آفریدی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں جاری ٹیسٹ میچ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد سوشل میڈیا پر لکھاکہ تو لال گیند سے ون ڈے میچ کون دیکھ… Continue 23reading اسپنر حالات بدل سکتے ہیں،شاہد آفریدی کی ملتان ٹیسٹ سے متعلق تنبیہ صحیح ثابت ہوگئی

سکھ برادری کی جانب سے دنیا بھر میں خالصتان کے حق کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

سکھ برادری کی جانب سے دنیا بھر میں خالصتان کے حق کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

ٹورنٹو(این این آئی)سکھ برادری کی جانب سے دنیا بھر میں خالصتان کے حق کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں سکھ برادری نے خالصتان تحریک کے لیے اپنے اثر و رسوخ کو تیز کردیا،کمپین کامقصد 29 جنوری کو ہونے والی خالصتان موومنٹ میں جان ڈالنا ہے،کینیڈا ،جینوا، اٹلی، یو… Continue 23reading سکھ برادری کی جانب سے دنیا بھر میں خالصتان کے حق کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

حکومت کا کم عمر قیدیوں کو میڈیکل کی تعلیم دلانے کا فیصلہ

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

حکومت کا کم عمر قیدیوں کو میڈیکل کی تعلیم دلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے جیلوں میں سزا کاٹنے والے کم عمر قیدیوں کو میڈیکل کی ابتدائی سے اعلیٰ تک تعلیم دلوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان وزارت صحت کے مطابق حکومت میڈیکل کے شعبے کی ترقی و بہتری کے لیے مؤثر و عملی اقدامات کررہی ہے اس سلسلے میں آئندہ سال 2023ء سے پاکستان کی… Continue 23reading حکومت کا کم عمر قیدیوں کو میڈیکل کی تعلیم دلانے کا فیصلہ

بھارت سیاحوں کے لیے خطرناک ترین ملک بن گیا ،امریکی جریدہ

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

بھارت سیاحوں کے لیے خطرناک ترین ملک بن گیا ،امریکی جریدہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی جریدہ سوفٹسٹ نے بھارت کو سیاحوں کے لیے دنیا کا دوسرا خطرناک ترین ملک قرار دے دیا۔سروے کے مطابق بھارت میں سیاحوں پر حملے اور ہراسگی معمول بن چکے ہیں اور اقلیتوں پر تشدد اور مذہبی انتہا پسندی عروج پر ہے۔رپورٹ میں سیاحوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ آئے دن اقلیتوں… Continue 23reading بھارت سیاحوں کے لیے خطرناک ترین ملک بن گیا ،امریکی جریدہ

مسٹری اسپنر ابرار احمد اپنی انگلیوں پر کیا لگاتے ہیں؟ حیران کن انکشاف

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

مسٹری اسپنر ابرار احمد اپنی انگلیوں پر کیا لگاتے ہیں؟ حیران کن انکشاف

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف 7 وکٹیں لینے والے ابرار احمد نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوشش یہی تھی کہ اچھے ایریاز پر بال پھینکوں جس کی وجہ سے مجھے وکٹیں ملیں، انہوں نے کہا کہ بائولنگ کراتے ہوئے مجھ پر کوئی پریشر نہیں تھا، ان کا… Continue 23reading مسٹری اسپنر ابرار احمد اپنی انگلیوں پر کیا لگاتے ہیں؟ حیران کن انکشاف

سابق کرکٹر یاسر حمید کی ابرار احمد سے متعلق کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہوئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

سابق کرکٹر یاسر حمید کی ابرار احمد سے متعلق کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہوئی

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق پاکستانی کرکٹر یاسر حمید کی گزشتہ ماہ ابرار احمد کے بارے کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہوئی۔ واضح رہے کہ 18 نومبر کو یاسر حمید نے اپنے ٹوئٹ میں کہا تھا کہ ابرار ایک سرپرائز پیکج ہے جو اکیلے ہی انگلینڈ کے خلاف آنے والی سیریز کا نقشہ بدل سکتا ہے،… Continue 23reading سابق کرکٹر یاسر حمید کی ابرار احمد سے متعلق کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہوئی

گوگل کی پاکستان میں دفاتر کھولنے کی راہیں ہموار

datetime 9  دسمبر‬‮  2022

گوگل کی پاکستان میں دفاتر کھولنے کی راہیں ہموار

اسلام آباد (آن لائن )دنیا کے بڑے سرچ انجن گوگل کی پاکستان میں دفاتر کھولنے کی راہیں ہموار ہوگئی ہے ۔وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کے مطابق دنیا کا بڑ ا سرچ انجن پیلیٹ فارم پاکستان میں دفتر کھولے گا ۔گوگل نے بطور کمپنی ایس ای سی پی میں رجسٹریشن کرالی ۔ وزیر… Continue 23reading گوگل کی پاکستان میں دفاتر کھولنے کی راہیں ہموار