جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

سکھ برادری کی جانب سے دنیا بھر میں خالصتان کے حق کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

datetime 9  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹورنٹو(این این آئی)سکھ برادری کی جانب سے دنیا بھر میں خالصتان کے حق کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں سکھ برادری نے خالصتان تحریک کے لیے اپنے اثر و رسوخ کو تیز کردیا،کمپین کامقصد 29 جنوری کو ہونے والی

خالصتان موومنٹ میں جان ڈالنا ہے،کینیڈا ،جینوا، اٹلی، یو کے اور دیگر ممالک میں سکھ برادری کا ہریانہ کو خالصتان بنانے کا مطالبہ کیاجانے لگا اسی سلسلے میں 19نومبرکو وکٹورین سکھ گردوارہ کونسل کے ذریعیہریانہ بنے گا خالصتان کے نعرے اور جھنڈے بھی لہرائے گئے،اس موقع پر سکھ رہنمائوں نے کہا کہ بھارت جتنا مرضی کوشش کر لے، اب وہ سکھوں کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈال سکتا،یہ اقدام مودی کی قواڈ کے رہنمائوں کی تحریک میں آسٹریلیا کے دورے سے قبل سامنے آیاادھربھارتی حکام کی جانب سے اس مہم کو روکنے کیلئے آسٹریلوی حکام سے رابطے تیزکردیئے گئے،بھارتی حکومت خالصتان تحریک کو پاکستان کی سرپرستی میں جوڑنے کے پرانے بے بنیاد مفروضے پر قائم ہے،حقیقت یہ ہے کہ سکھوں کو بھارت سے بھاگنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…