ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

مسٹری اسپنر ابرار احمد اپنی انگلیوں پر کیا لگاتے ہیں؟ حیران کن انکشاف

datetime 9  دسمبر‬‮  2022 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف 7 وکٹیں لینے والے ابرار احمد نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوشش یہی تھی کہ اچھے ایریاز پر بال پھینکوں جس کی وجہ سے مجھے وکٹیں ملیں، انہوں نے کہا کہ بائولنگ کراتے ہوئے مجھ پر کوئی پریشر نہیں تھا، ان کا کہنا تھا کہ اپنی انگلیوں کے لئے کچھ خاص نہیں کرتا میں بس زیتون کا تیل لگاتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…