جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق کرکٹر یاسر حمید کی ابرار احمد سے متعلق کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہوئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2022 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق پاکستانی کرکٹر یاسر حمید کی گزشتہ ماہ ابرار احمد کے بارے کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہوئی۔ واضح رہے کہ 18 نومبر کو یاسر حمید نے اپنے ٹوئٹ میں کہا تھا کہ ابرار ایک سرپرائز پیکج ہے جو اکیلے ہی انگلینڈ کے خلاف آنے والی سیریز کا نقشہ بدل سکتا ہے، ان کی پیشگوئی سچ ثابت ہوئی اور ملتان ٹیسٹ میں ابرار احمد نے انگلینڈ کو بے بس کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…