جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

ابرار احمد نے ڈیبیو ٹیسٹ میں 11 وکٹیں لیکر محمد زاہد کا ریکارڈ برابر کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

ابرار احمد نے ڈیبیو ٹیسٹ میں 11 وکٹیں لیکر محمد زاہد کا ریکارڈ برابر کردیا

ملتان (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے ڈیبیو ٹیسٹ میں 11 وکٹیں لے کر محمد زاہد کا ریکارڈ برابر کردیا۔ابرار احمد نے اولی رابنسن کو 3 رنز پر بولڈ کرکے ٹیسٹ میچ میں مجموعی طور پر 11 ویں وکٹ اپنے نام کی۔ابرار احمد نے انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں… Continue 23reading ابرار احمد نے ڈیبیو ٹیسٹ میں 11 وکٹیں لیکر محمد زاہد کا ریکارڈ برابر کردیا

شہبازشریف کا ورکرز کو متحرک کرنے کا فیصلہ،ملک گیر ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

شہبازشریف کا ورکرز کو متحرک کرنے کا فیصلہ،ملک گیر ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہبازشریف نے ورکرز کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا ،اس ضمن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک گیر ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ورکرز کونشن مرحلہ وار ہوں گے، صوبائی عہدیداروں کو ہدایات جاری کردی گئیں ،11… Continue 23reading شہبازشریف کا ورکرز کو متحرک کرنے کا فیصلہ،ملک گیر ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع کردیا

گائے نے بی جے پی رہنما کو لات مار دی، ویڈیو وائرل

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

گائے نے بی جے پی رہنما کو لات مار دی، ویڈیو وائرل

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست آندھرا پردیشن میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رہنما کو گائے نے لات مار دی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں بی جے پی کے ایک رکن پارلیمان کو دو بار گائے کی لات پڑتے دیکھا… Continue 23reading گائے نے بی جے پی رہنما کو لات مار دی، ویڈیو وائرل

عمران خان کی مراکش کی ٹیم کو مبارکباد پیش

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

عمران خان کی مراکش کی ٹیم کو مبارکباد پیش

لاہور (این این آئی)فیفاورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں مراکش کی پرتگال کے خلاف 0ـ1 سے فتح حاصل کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مراکش کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے لکھا کہ مراکش کو فٹبال ورلڈ کپ میں پرتگال کو شکست دے… Continue 23reading عمران خان کی مراکش کی ٹیم کو مبارکباد پیش

چوہدری شجاعت حسین کا نوازشریف سے ملاقات کیلئے لندن جانے کا امکان

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

چوہدری شجاعت حسین کا نوازشریف سے ملاقات کیلئے لندن جانے کا امکان

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی نوازشریف سے ملاقات جلد متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق (ق)لیگ کے رہنما اور وفاقی وزیر سالک حسین نے اپنے والد شجاعت حسین کا سلام اور اہم پیغام نواز شریف کو پہنچایا ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کا نواز شریف سے… Continue 23reading چوہدری شجاعت حسین کا نوازشریف سے ملاقات کیلئے لندن جانے کا امکان

برطانوی اخبار نے شہباز شریف کیخلاف متنازعہ خبرکی معافی پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کردی

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

برطانوی اخبار نے شہباز شریف کیخلاف متنازعہ خبرکی معافی پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کردی

لندن(آن لائن) برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف متنازعہ خبر کی معافی پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کردی۔اس سے قبل اخبار کے گروپ ایسوسی ایٹیڈ پریس نے معافی آن لائن ڈیلی میل میں شائع کی تھی، گزشتہ روز معافی میل آن سنڈے کے پرنٹ اور آن لائن دونوں ورڑنز پر شائع… Continue 23reading برطانوی اخبار نے شہباز شریف کیخلاف متنازعہ خبرکی معافی پرنٹ ایڈیشن میں بھی شائع کردی

ظفروال میں دلہن کا شادی سے انکار، بارات آنے پر گھر کا دروازہ ہی بند کر دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

ظفروال میں دلہن کا شادی سے انکار، بارات آنے پر گھر کا دروازہ ہی بند کر دیا

نارووال (این این آئی) لیسر کلاں کے قریبی گاؤں کا رہائشی محنت کش خاورآنکھوں میں دلہن لینے کا خواب سجائے سج دھج کر بارات لے کر ظفروال آیا تو دلہن کے گھر کا دروازہ بند تھا،کافی انتظار کے بعد جب دروازہ کھلا تو دلہن کی والدہ نے شادی سے صاف انکار کر دیا جس پر… Continue 23reading ظفروال میں دلہن کا شادی سے انکار، بارات آنے پر گھر کا دروازہ ہی بند کر دیا

مہنگائی چھوڑ کر گھڑی کے پیچھے پڑ گئے، بیچوں یا نہیں میری مرضی، عمران خان

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

مہنگائی چھوڑ کر گھڑی کے پیچھے پڑ گئے، بیچوں یا نہیں میری مرضی، عمران خان

لاہور (آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارے دور حکومت میں شورمچایا ہوا تھا کہ میں نے مہنگائی کردی، وہ چینلز اب چپ ہیں، کچھ بول نہیں رہے، ہمارے دور میں مائیک لیکر لوگوں سے پوچھتے تھے کتنی مہنگائی ہے؟لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے… Continue 23reading مہنگائی چھوڑ کر گھڑی کے پیچھے پڑ گئے، بیچوں یا نہیں میری مرضی، عمران خان

سٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ 4 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا، وزیر خزانہ اپنے وعدے پورے کرنے میں ناکام

datetime 11  دسمبر‬‮  2022

سٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ 4 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا، وزیر خزانہ اپنے وعدے پورے کرنے میں ناکام

کراچی(آن لائن)ملک کے معروف معاشی تجزیہ نگاراورکورنگی ایسوسی ایشن آف انڈسٹری (کاٹی)کے سابق چیئرمین جوہر علی قندھاری نے کہا ہے کہ اس وقت ملکی معاشی صورتحال کچھ زیادہ بہتر اور آئیڈیل نہیں ہے کیونکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر 78 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کمی کے ساتھ 6 ارب 72… Continue 23reading سٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ 4 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا، وزیر خزانہ اپنے وعدے پورے کرنے میں ناکام