ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

شہبازشریف کا ورکرز کو متحرک کرنے کا فیصلہ،ملک گیر ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہبازشریف نے ورکرز کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا ،اس ضمن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملک گیر ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق

ورکرز کونشن مرحلہ وار ہوں گے، صوبائی عہدیداروں کو ہدایات جاری کردی گئیں ،11 سے 17 دسمبر تک ورکرزکنونشن کے انعقاد کا شیڈول بھی جاری کر دیاگیا،13 دسمبر کو اسلام آباد میں ورکرز کنونشن ہوگا، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو ذمہ داری تفویض کردی گئی ، 14 دسمبر کو لاہور میں ورکرز کنونشن ہوگا ، خواجہ عمران نزیر کنونشن کے انتظامات کریں گے ،15 دسمبر کو شیخوپورہ میں ورکرز کنونشن ہوگا ، میاں جاوید لطیف کنونشن منعقد کرائیں گے ،16 دسمبر کو قصور میں ورکرز کنونشن ہوگا ، ملک احمد خان کنونشن کے انعقاد کے انتظامات کریں گے ،17 دسمبر میں فیصل آباد میں ورکرز کونشن ہوگا ، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کنونشن کی میزبانی کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…