جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب پر نوازشوں کا سلسلہ جاری منڈی بہائوالدین کے لئے مزید اربوں کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

وزیراعلیٰ پنجاب پر نوازشوں کا سلسلہ جاری منڈی بہائوالدین کے لئے مزید اربوں کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے سپلیمنٹری گرانٹ کے اجراء پر پابندی کے باوجود محکمہ خزانہ پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے آبائی علاقہ گجرات اور ان کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے آبائی ضلع منڈی بہائوالدین کے لئے مزید 4 ارب 35 کروڑ روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور کر… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب پر نوازشوں کا سلسلہ جاری منڈی بہائوالدین کے لئے مزید اربوں کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور

محکمہ خزانہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نئے طیارے کی خریداری کی سمری پر اعتراض کردیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

محکمہ خزانہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نئے طیارے کی خریداری کی سمری پر اعتراض کردیا

لاہور (آن لائن) محکمہ خزانہ پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے لئے کرائے پر طیارہ حاصل کرنے سے متعلق بھیجی گئی سمری پر اعتراض عائد کرتے ہوئے محکمہ قانون پنجاب سے رائے طلب کر لی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ پنجاب نے اس سلسلے میں وزارت قانون پنجاب سے پیپرا رولز… Continue 23reading محکمہ خزانہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نئے طیارے کی خریداری کی سمری پر اعتراض کردیا

آٹا بحران سنگین شکل اختیار کر گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

آٹا بحران سنگین شکل اختیار کر گیا

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے عام بازاروں میں آٹے کا بحران سنگین شکل اختیار کر گیا ہے جس کے نتیجے میں شہر کے مختلف علاقوں میں 10 کلو اور 20 کلو آٹے کا تھیلا بھی نایاب ہو کر رہ گیا ہے اور شہری مہنگے داموں آٹا خرید کر کھانے پر مجبور ہیں۔ بتایا… Continue 23reading آٹا بحران سنگین شکل اختیار کر گیا

متحدہ عرب امارات میں غیرمسلم باشندوں کے لیے نئے وفاقی عائلی قانون کا اجرا

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

متحدہ عرب امارات میں غیرمسلم باشندوں کے لیے نئے وفاقی عائلی قانون کا اجرا

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے غیرمسلم باشندوں کی ذاتی حیثیت سے متعلق ایک نیا قانون جاری کیا ہے۔یواے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ نیا قانون یکم فروری 2023 سے نافذالعمل ہوگا۔سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس قانون کا اجرا ملک کے قانون سازی کے نظام کے ارتقا اور اگلے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں غیرمسلم باشندوں کے لیے نئے وفاقی عائلی قانون کا اجرا

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کےدرمیان طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کےدرمیان طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں

دبئی(این این آئی) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ ٹی وی پروگرام کا اعلان کر دیا۔شعیب ملک نے انسٹاگرام پر ‘دی مرزا ملک شو’ کا پرومو شیئر کیا ہے جس میں ثانیہ مرزا بھی ان کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔پرومو وڈیو میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا اپنے… Continue 23reading شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کےدرمیان طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں

سکول پرنسپل کی طالبہ سے زیادتی مزاحمت پر فیل کرنے کی دھمکیاں

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

سکول پرنسپل کی طالبہ سے زیادتی مزاحمت پر فیل کرنے کی دھمکیاں

بھارت میں سکول پرنسپل کی طالبہ سے زیادتی، مزاحمت پر فیل کرنے کی دھمکیاں نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک سرکاری ہائی اسکول کے پرنسپل نے 17 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق میرٹھ کے سرکاری اسکول کا پرنسپل اسکول کے 9 بچوں کو… Continue 23reading سکول پرنسپل کی طالبہ سے زیادتی مزاحمت پر فیل کرنے کی دھمکیاں

جنرل باجوہ کی طرف سے مزید توسیع کی کوشش کا انکشاف لندن میٹنگ میں شریک عرفا ن صدیقی نے اہم انکشافات کردئیے

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

جنرل باجوہ کی طرف سے مزید توسیع کی کوشش کا انکشاف لندن میٹنگ میں شریک عرفا ن صدیقی نے اہم انکشافات کردئیے

اسلام آباد (این این آئی)کچھ لوگ جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ کی طرف سے مدت ملازمت میں مزید توسیع کا پیغام لیکر لندن گئے تھے ، انہوں نے نوازشریف کو قائل کر نے کی پر زور کوشش کی کہ باجوہ کو چند ماہ کی مزید توسیع دے دی جائے لیکن میاں صاحب نے کہاکہ ایسا ممکن… Continue 23reading جنرل باجوہ کی طرف سے مزید توسیع کی کوشش کا انکشاف لندن میٹنگ میں شریک عرفا ن صدیقی نے اہم انکشافات کردئیے

’’جب وزیراعظم ہائوس چھوڑا کسی نے مجھسے بدتمیزی نہیں کی ، اگر کوئی بدتمیزی کرتا تو یہ بالکل نہ سمجھیں کہ میں خاموش ہو کر بیٹھ جاتا ‘‘عمران خان

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

’’جب وزیراعظم ہائوس چھوڑا کسی نے مجھسے بدتمیزی نہیں کی ، اگر کوئی بدتمیزی کرتا تو یہ بالکل نہ سمجھیں کہ میں خاموش ہو کر بیٹھ جاتا ‘‘عمران خان

لاہور(آن لائن)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف ملک واپس ا?تے ہیں تو پنجاب حکومت ان کو فوراً گرفتار کرے گی، وہ عدالتی مفرور ہیں،سارے سروے اٹھا کر دیکھ لیں پی ٹی ا?ئی کا گراف اوپر جارہا ہے،الیکشن مطالبہ اس لئے کررہا ہوں کہ مجھے ملک کی فکر ہے، جس… Continue 23reading ’’جب وزیراعظم ہائوس چھوڑا کسی نے مجھسے بدتمیزی نہیں کی ، اگر کوئی بدتمیزی کرتا تو یہ بالکل نہ سمجھیں کہ میں خاموش ہو کر بیٹھ جاتا ‘‘عمران خان

راولپنڈی میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکو گھر سے 2کروڑ 20لاکھ مالیت کی کرنسی اور 80تولہ سونا لوٹ کر لے گئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2022

راولپنڈی میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکو گھر سے 2کروڑ 20لاکھ مالیت کی کرنسی اور 80تولہ سونا لوٹ کر لے گئے

راولپنڈی(این این آئی)پانچ ڈاکو بنگلے سے دو کروڑ روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی، سونے کے زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ مورگاہ کے علاقے میں صبح صبح ڈکیتی کی سنگین واردات ہوئی ہے جس میں 5 مسلح ڈاکو چودھری اورنگزیب کے گھر اکبر ہاؤس میں داخل ہوئے اور… Continue 23reading راولپنڈی میں ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکو گھر سے 2کروڑ 20لاکھ مالیت کی کرنسی اور 80تولہ سونا لوٹ کر لے گئے