لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے عام بازاروں میں آٹے کا بحران سنگین شکل اختیار کر گیا ہے جس کے نتیجے میں شہر کے مختلف علاقوں میں 10 کلو اور 20 کلو آٹے کا تھیلا بھی نایاب ہو کر رہ گیا ہے اور شہری مہنگے داموں آٹا خرید کر کھانے پر مجبور ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اون مارکیٹ میں گزشتہ 18 روز سے آٹے کی سپلائی بند ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں