ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کےدرمیان طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں

datetime 12  دسمبر‬‮  2022 |

دبئی(این این آئی) پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ ٹی وی پروگرام کا اعلان کر دیا۔شعیب ملک نے انسٹاگرام پر ‘دی مرزا ملک شو’ کا پرومو شیئر کیا ہے جس میں ثانیہ مرزا بھی ان کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔پرومو وڈیو میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا اپنے پروگرام میں مہمانوں کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔مہمانوں میں ہمایوں سعید، فہد مصطفیٰ، عدنان صدیقی اور وسیم بادامی شامل ہیں۔’دی مرزا ملک شو‘ پروگرام پاکستان کے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر نشر ہوگا۔واضح رہے کہ چند ہفتے قبل شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان طلاق کی افواہیں زیر گردش تھیں لیکن دونوں کے ایک ساتھ ٹی وی پروگرام کے اعلان کے بعد وہ افواہیں دم توڑ گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…