ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

محکمہ خزانہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نئے طیارے کی خریداری کی سمری پر اعتراض کردیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) محکمہ خزانہ پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے لئے کرائے پر طیارہ حاصل کرنے سے متعلق بھیجی گئی سمری پر اعتراض عائد کرتے ہوئے محکمہ قانون پنجاب سے رائے طلب کر لی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ خزانہ پنجاب نے اس سلسلے میں وزارت قانون پنجاب سے پیپرا رولز بھی طلب کر لئے ہیں جبکہ محکمہ خزانہ نے سمری پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے طیارے کے کرائے کی مد میں فنڈز جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…