جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

پرویز الٰہی پی ٹی آئی کو اہمیت دینے کی بجائے اسمبلیوں سے باہر اپنے لوگوں کو نواز رہے ہیں،جلیل شرقپوری کا دعویٰ

datetime 14  دسمبر‬‮  2022

پرویز الٰہی پی ٹی آئی کو اہمیت دینے کی بجائے اسمبلیوں سے باہر اپنے لوگوں کو نواز رہے ہیں،جلیل شرقپوری کا دعویٰ

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما جلیل احمد شرقپوری نے پارٹی چیئرمن عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ 20سے 25دسمبر تک پنجاب اسمبلی توڑ دیں۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پرویزالٰہی سے گزارش کی کہ آپ پی ٹی آئی میں شامل ہوجائیں، انہیں تحریک… Continue 23reading پرویز الٰہی پی ٹی آئی کو اہمیت دینے کی بجائے اسمبلیوں سے باہر اپنے لوگوں کو نواز رہے ہیں،جلیل شرقپوری کا دعویٰ

بنگلادیش کے اسپنر کی گھومتی گیند نے ویرات کوہلی کو گھما دیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2022

بنگلادیش کے اسپنر کی گھومتی گیند نے ویرات کوہلی کو گھما دیا

ڈھاکہ( این این آئی) بنگلادیش اور بھارت کے درمیان کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوران ویرات کوہلی اسپنر تجی الاسلام کی گیند کو سمجھ نہ پائے۔چٹوگرام میں بنگلادیشی اسپنر نے شاندار اسپن بال کرا کر ویرات کوہلی کو ایک رن پر ہی ایل بی ڈبلیو آئوٹ کردیا۔ویرات کوہلی نے آئوٹ ہونے کے بعد حیرانی کا… Continue 23reading بنگلادیش کے اسپنر کی گھومتی گیند نے ویرات کوہلی کو گھما دیا

فرنس آئل کی طلب میں کمی، اٹک ریفائنری عارضی بند

datetime 14  دسمبر‬‮  2022

فرنس آئل کی طلب میں کمی، اٹک ریفائنری عارضی بند

کراچی(این این آئی)موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان میں ریفائنریوں کے لیے بھی مشکل وقت شروع ہوگیا جب کہ گرمی کم ہوتے ہی فرنس آئل کی طلب بھی کم ہوگئی جس کے نتیجے میں اٹک ریفائنری نے جزوی شٹ ڈائون کا اعلان کردیا۔اٹک ریفائنری کی یومیہ پروسیسنگ گنجائش 53,400بیرل ہے، اس کے شٹ… Continue 23reading فرنس آئل کی طلب میں کمی، اٹک ریفائنری عارضی بند

کاروباری افراد کو اس وقت باہر کیوں نہیں نکالا جب آپ چینی باہر بھیج رہے تھے ؟ شہباز شریف کا عمران خان سے سوال

datetime 14  دسمبر‬‮  2022

کاروباری افراد کو اس وقت باہر کیوں نہیں نکالا جب آپ چینی باہر بھیج رہے تھے ؟ شہباز شریف کا عمران خان سے سوال

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان لوگوں کو اکسانے کی کوشش کررہے ہیں۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کی جارہی ہے، کہا جارہا ہے کسان اور کاروباری لوگ باہر کیوں نہیں آرہے، کسانوں کو اس وقت… Continue 23reading کاروباری افراد کو اس وقت باہر کیوں نہیں نکالا جب آپ چینی باہر بھیج رہے تھے ؟ شہباز شریف کا عمران خان سے سوال

لاہور ہائیکورٹ کا مارکیٹس اور ریسٹورٹنس رات 10بجے بند کرنے کا حکم

datetime 14  دسمبر‬‮  2022

لاہور ہائیکورٹ کا مارکیٹس اور ریسٹورٹنس رات 10بجے بند کرنے کا حکم

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ میںکمی کے لئے شہر کی تمام مارکیٹس اور ریسٹورٹنس کو رات 10بجے بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے اتوار کو کھولنے کی اجازت بھی دے دی،ریسٹورنٹس ہفتے میں 4دن رات 10بجے جبکہ 3دن 11بجے بند ہوں گے۔گزشتہ روز عدالت عالیہ میں معزز جسٹس شاہد کریم نے… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا مارکیٹس اور ریسٹورٹنس رات 10بجے بند کرنے کا حکم

اسپیکر قومی اسمبلی کو استعفے منظور کرنے کا حکم دیں تو کیا پی ٹی آئی تیار ہے؟ سپریم کورٹ کا سوال

datetime 14  دسمبر‬‮  2022

اسپیکر قومی اسمبلی کو استعفے منظور کرنے کا حکم دیں تو کیا پی ٹی آئی تیار ہے؟ سپریم کورٹ کا سوال

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے استفسار کیا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کو استعفے منظور کرنے کا حکم دیں تو کیا پی ٹی آئی تیار ہے؟۔بدھ کوسپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ تحریک انصاف کے لوگ کیا قومی اسمبلی کے رکن… Continue 23reading اسپیکر قومی اسمبلی کو استعفے منظور کرنے کا حکم دیں تو کیا پی ٹی آئی تیار ہے؟ سپریم کورٹ کا سوال

انشاء اللہ پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 14  دسمبر‬‮  2022

انشاء اللہ پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کو سری لنکا بنانے کی خواہش رکھنے والوں کو ہمیشہ کی طرح مایوسی ہوگی،سابق حکومت کی تباہ حال معیشت کو بحال کریں گے،ان شا اللہ پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا۔حکومت کی معاشی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے… Continue 23reading انشاء اللہ پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

آپ کو اصل ٹھکانے تک پہنچائے بغیر ہم آرام سے نہیں بیٹھیں گے، پی ٹی آئی کا کرپشن کیسز میں بریت کے فیصلوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

datetime 14  دسمبر‬‮  2022

آپ کو اصل ٹھکانے تک پہنچائے بغیر ہم آرام سے نہیں بیٹھیں گے، پی ٹی آئی کا کرپشن کیسز میں بریت کے فیصلوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے کرپشن کیسز میں بریت کے فیصلوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوانین بدل کر چوری کو قانونی تحفظ دیا گیا ، یہ صرف اپنے کرپشن کے مقدمات معاف کروانے آئے ہیں ، اتنے ہی صادق او ر امین ہیں… Continue 23reading آپ کو اصل ٹھکانے تک پہنچائے بغیر ہم آرام سے نہیں بیٹھیں گے، پی ٹی آئی کا کرپشن کیسز میں بریت کے فیصلوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستانی روپے کی قدر میں مزید گراوٹ ہوسکتی ہے، پاکستان میں توانائی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے، ایشیائی بینک نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 14  دسمبر‬‮  2022

پاکستانی روپے کی قدر میں مزید گراوٹ ہوسکتی ہے، پاکستان میں توانائی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے، ایشیائی بینک نے رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (این این آئی )ایشیائی ترقیاتی بینک نے سال 2022 کا آؤٹ لک جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 26.6 فیصد ہے۔ رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 70.6 فیصد ہے، بنگلہ دیش میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 8.9 فیصد ہے، بھارت… Continue 23reading پاکستانی روپے کی قدر میں مزید گراوٹ ہوسکتی ہے، پاکستان میں توانائی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے، ایشیائی بینک نے رپورٹ جاری کر دی