ڈھاکہ( این این آئی) بنگلادیش اور بھارت کے درمیان کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوران ویرات کوہلی اسپنر تجی الاسلام کی گیند کو سمجھ نہ پائے۔چٹوگرام میں بنگلادیشی اسپنر نے شاندار اسپن بال کرا کر ویرات کوہلی کو ایک رن پر ہی ایل بی ڈبلیو آئوٹ کردیا۔ویرات کوہلی نے آئوٹ ہونے کے بعد حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے ری ویو بھی لیا جو کہ ضائع ہوگیا۔ویرات کوہلی کے جلد آئوٹ ہونے اور ری ویو ضائع کرنے پر سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ایک شخص نے ٹوئٹر پر لکھا کہ سب کچھ عارضی ہے لیکن ویرات کوہلی کا آئوٹ ہونے پر ردعمل دینا مستقل ہے۔
بنگلادیش کے اسپنر کی گھومتی گیند نے ویرات کوہلی کو گھما دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































