منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

پاکستانی روپے کی قدر میں مزید گراوٹ ہوسکتی ہے، پاکستان میں توانائی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے، ایشیائی بینک نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 14  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی )ایشیائی ترقیاتی بینک نے سال 2022 کا آؤٹ لک جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 26.6 فیصد ہے۔ رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 70.6 فیصد ہے، بنگلہ دیش میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 8.9 فیصد ہے،

بھارت میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 6.8 فیصد ہے، رپورٹ کے مطابق سیلاب نے پاکستان کی معیشت کو پے در پے نقصان پہنچایا ، پاکستان میں سیلاب سے زراعت اور لائیو اسٹاک کو بڑا نقصان پہنچا،سیلاب سے گندم کی بوئی متاثر ہو رہی ہے،سیلاب سے پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں مزید گراوٹ ہوسکتی ہے، پاکستان میں توانائی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا میں معاشی ترقی کی شرح سیلاب کی وجہ کی کم ہوگئی، پاکستان اور بنگلہ دیش کے سیلابوں نے معاشی ترقی کو متاثر کیا۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا میں معاشی ترقی کی شرح 6.5 کی بجائے 6.3 فیصد رہے گی، جنوب ایشیا میں پاکستان دوسرا مہنگا ترین ملک ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے سال 2022 کا آؤٹ لک جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 26.6 فیصد ہے۔ رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 70.6 فیصد ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…