ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

حکومت کی پی ٹی آئی کو ایک بار پھر قومی اسمبلی میں واپسی کی پیش کش

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

حکومت کی پی ٹی آئی کو ایک بار پھر قومی اسمبلی میں واپسی کی پیش کش

لاہور (آن لالئن ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی کو حکومت کی جانب سے ایک بار پھر قومی اسمبلی میں واپسی کی پیش کش کی ہے۔اتوار کو وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ بدقسمتی سے ہماری سیاست میں گالم… Continue 23reading حکومت کی پی ٹی آئی کو ایک بار پھر قومی اسمبلی میں واپسی کی پیش کش

اسلام آباد ،ممکنہ حملے کا خطرہ، امریکی سفارتخانے نے عملے کو میریٹ ہوٹل جانے سے روک دیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

اسلام آباد ،ممکنہ حملے کا خطرہ، امریکی سفارتخانے نے عملے کو میریٹ ہوٹل جانے سے روک دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی سفارت خانے نے اپنے عملے کو ممکنہ حملے کے خدشات کے پیش نظر اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں جانے سے روک دیا۔امریکی سفارت خانے نے ویب سائٹ پر جاری سیکیورٹی الرٹ میں بتایا کہ امریکی حکومت اس حوالے سے باخبر ہے کہ کچھ لوگ تعطیلات کے دوران اسلام آباد کے… Continue 23reading اسلام آباد ،ممکنہ حملے کا خطرہ، امریکی سفارتخانے نے عملے کو میریٹ ہوٹل جانے سے روک دیا

انگلینڈ کیخلاف ففٹیوں کو سنچری میں تبدیل نہ کرسکنے کا دکھ ہے،سعود شکیل

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

انگلینڈ کیخلاف ففٹیوں کو سنچری میں تبدیل نہ کرسکنے کا دکھ ہے،سعود شکیل

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں ففٹیوں کو سنچری میں تبدیل نہ کرسکنے کا دکھ ہے، بڑا اسکور کرنیکا موقع ضائع کیا، اگر کم از کم دو ففٹیوں کو سنچریوں میں تبدیل کرلیتا تو نتیجہ مختلف ہوسکتا تھا۔ ایک… Continue 23reading انگلینڈ کیخلاف ففٹیوں کو سنچری میں تبدیل نہ کرسکنے کا دکھ ہے،سعود شکیل

جنوری میں مسلم لیگ (ن)پنجاب میں اپنی حکومت بنا لے گی، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

جنوری میں مسلم لیگ (ن)پنجاب میں اپنی حکومت بنا لے گی، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور( این این آئی )وفاقی وزیر برائے اقتصادی و سیاسی امور سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ محمد نوازشریف جلد وطن واپس آئیں گے،آئندہ عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن)بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی، ،جنوری میں مسلم لیگ (ن)پنجاب میں اپنی حکومت بنا لے گی، عمران خان نے ریاست مدینہ کے نام… Continue 23reading جنوری میں مسلم لیگ (ن)پنجاب میں اپنی حکومت بنا لے گی، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں سے کھلاڑیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، بابر اعظم

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں سے کھلاڑیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، بابر اعظم

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں حالیہ تبدیلیوں سے کھلاڑیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، ٹیم میں اتحاد ہے، جلد کم بیک کریں گے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ کرکٹ بورڈ میں تبدیلیاں ہوئی ہیں تاہم اس کا اثر… Continue 23reading کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں سے کھلاڑیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، بابر اعظم

پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کے ڈیفالٹ کر جانے کا خدشہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کے ڈیفالٹ کر جانے کا خدشہ

فیصل آباد (این این آئی)پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کے ڈیفالٹ کر جانے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا،سپلائی چین میں تعطل، توانائی کی قلت، پلانٹ مشینری، پرزہ جات کی درآمدات میں مشکلات نے ٹیکسٹائل کی صنعت کو بحران سے دوچار کردیا ہے۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کو… Continue 23reading پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کے ڈیفالٹ کر جانے کا خدشہ

مرشد کے ساتھ مل کر اربوں روپے کے تحفے بیچ دئیے ،راناثناء اللہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

مرشد کے ساتھ مل کر اربوں روپے کے تحفے بیچ دئیے ،راناثناء اللہ

فیصل آباد(آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ راناثناء اللہ نے کہا ہے کہ توشہ خانے سے گھڑیاں چوری کی گئیں پورا توشہ خانہ ہی چوری کیا،مرشد کے ساتھ مل کر اربوں روپے کے تحفے بیچ دئیے ، پنجاب میں اکثریت حاصل کریں گے۔فیصل آبادمیںو رکر ز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا تھاکہ توشہ… Continue 23reading مرشد کے ساتھ مل کر اربوں روپے کے تحفے بیچ دئیے ،راناثناء اللہ

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایک ہی روز میں 8بم دھماکے ، خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایک ہی روز میں 8بم دھماکے ، خوف و ہراس پھیل گیا

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایک ہی روز میں 8بم دھماکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ میں تین جبکہ خضدار، حب، کوہلو، قلات، تربت میں ایک، ایک بم دھماکہ ہوا جس کے بعد شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔ان دھماکوں میں پانچ… Continue 23reading کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایک ہی روز میں 8بم دھماکے ، خوف و ہراس پھیل گیا

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستان کی تنزلی ہو گئی

datetime 25  دسمبر‬‮  2022

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستان کی تنزلی ہو گئی

دبئی (آن لائن ) انگلینڈ کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں 0-3 کی شکست کے بعد قومی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی کے بعد 7ویں پوزیشن پر چلی گئی ہے۔ پاکستان نے ٹیسٹ سیریز کا آغاز چھٹی پوزیشن پر کیا تھا تاہم ناقص پرفارمنس کے بعد اب بابر الیون سری لنکا سے بھی نیچے 7ویں پوزیشن… Continue 23reading نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستان کی تنزلی ہو گئی