ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، پاکستان کی تنزلی ہو گئی

datetime 25  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آن لائن ) انگلینڈ کیخلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں 0-3 کی شکست کے بعد قومی ٹیم ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی کے بعد 7ویں پوزیشن پر چلی گئی ہے۔ پاکستان نے ٹیسٹ سیریز کا آغاز چھٹی پوزیشن پر کیا تھا تاہم ناقص پرفارمنس کے بعد اب بابر الیون سری لنکا سے بھی نیچے 7ویں پوزیشن پر چلی گئی ہے۔تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا کی ٹیم 124 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، بھارت 115 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، انگلینڈ 107 پوائنٹس کے ہمراہ تیسرے، جنوبی افریقہ 104 پوائنٹس لے کر چوتھے، نیوزی لینڈ 100 پوائنٹس کے ہمراہ 5ویں، سری لنکا 88 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے، پاکستان 87 پوائنٹس کے ساتھ 7ویں، ویسٹ انڈیز 79 پوائنٹس کے ہمراہ 8ویں، بنگلہ دیش 46 پوائنٹس لے کر 9ویں جب کہ زمبابوے کی ٹیم 25 پوائنٹس لے کر 10ویں پوزیشن پر موجود ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…