لاہور، کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ
لاہور ( این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک نے کہا کہ کھلے دودھ پر پابندی صوبے بھر میں لگائی جائے گی تاہم پہلے مرحلے میں لاہور سے پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس… Continue 23reading لاہور، کھلے دودھ کی فروخت پر پابندی لگانے کا فیصلہ