بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

خواتین کیلئے پنک ٹیکسی منصوبہ لانے کا اعلان

datetime 2  جنوری‬‮  2023

خواتین کیلئے پنک ٹیکسی منصوبہ لانے کا اعلان

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور نے خواتین کے لیے پنک ٹیکسی کا منصوبہ لانے کا اعلان کردیا۔فریال تالپور نے ان خیالات کا اظہار آرٹس کونسل کراچی میں پاکستان بیت المال کے تحت یتیم بچیوں اور بیواوں کی معاونت کی تقریب سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading خواتین کیلئے پنک ٹیکسی منصوبہ لانے کا اعلان

ناظم آباد سے تعلق رکھنے والے پی پی کارکنان کی ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کا اعلان

datetime 2  جنوری‬‮  2023

ناظم آباد سے تعلق رکھنے والے پی پی کارکنان کی ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کا اعلان

کراچی (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آبادپرپاک کالونی ناظم آباد سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے کارکنان کی ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز آمد ڈپٹی کنوینر عبد الوسیم و دیگر سے ملاقات۔ آنے والے کارکنان نے پیپلز پارٹی کو خیر باد کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت… Continue 23reading ناظم آباد سے تعلق رکھنے والے پی پی کارکنان کی ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کا اعلان

چلتے پھرتے بم، کے پی میں گیس پلاسٹک بیگ میں لیجانے کی ویڈیو وائرل

datetime 2  جنوری‬‮  2023

چلتے پھرتے بم، کے پی میں گیس پلاسٹک بیگ میں لیجانے کی ویڈیو وائرل

کرک(این این آئی)سوشل میڈیا پر خیبرپختونخوا کے علاقے کرک کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں شہریوں کو غیر قانونی اور انتہائی خطرناک طریقے سے پلاسٹک کے بیگ میں گیس بھرکر لے جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق یہ 2 گز لمبا مستطیل سادکھنے والا بیگ گیس اسٹوریج کیلئے استعمال کیا جارہا ہے،… Continue 23reading چلتے پھرتے بم، کے پی میں گیس پلاسٹک بیگ میں لیجانے کی ویڈیو وائرل

عمران خان کو 4 گولیاں نہیں لگیں، پنجاب حکومت کی فرانزک رپورٹ میں اہم انکشافات

datetime 2  جنوری‬‮  2023

عمران خان کو 4 گولیاں نہیں لگیں، پنجاب حکومت کی فرانزک رپورٹ میں اہم انکشافات

لاہور(آن لائن)پنجاب حکومت کی جانب سے عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی فرانزک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عمران خان کو 4 گولیاں نہیں لگیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں فرانزک رپورٹ بارے تہلکہ خیز انکشافات ہوئے ہیں، رپورٹ کے مطابق قاتلانہ حملہ میں عمران خان کو 4 گولیاں نہیں لگیں، عمران کو گولیوں کے… Continue 23reading عمران خان کو 4 گولیاں نہیں لگیں، پنجاب حکومت کی فرانزک رپورٹ میں اہم انکشافات

پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز، کیوی ٹیم اہم بولر سے محروم

datetime 2  جنوری‬‮  2023

پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز، کیوی ٹیم اہم بولر سے محروم

آکلینڈ( این این آئی) پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے پہلے نیوزی لینڈ کی ٹیم اہم بولر سے محروم ہوگئی۔فاسٹ بولر ایڈم ملنے پاکستان اور بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردارہوگئے ہیں،ان کی جگہ ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بلیئر ٹکنر کو ایڈم ملنے کی جگہ ون ڈے ٹیم میں شامل کرنے کا… Continue 23reading پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز، کیوی ٹیم اہم بولر سے محروم

مراکش نے چین سے آنے والے مسافروں کا داخلہ بند کر دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2023

مراکش نے چین سے آنے والے مسافروں کا داخلہ بند کر دیا

رباط(این این آئی)مراکش نے چین سے آنے والے مسافروں کے لیے اپنی سرزمین میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ فیصلے پر عمل درآمد 3 جنوری سے ہو گا تا کہ کرونا وائرس کے ساتھ “انفیکشن کی نئی لہر سے بچا جا سکے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ… Continue 23reading مراکش نے چین سے آنے والے مسافروں کا داخلہ بند کر دیا

فاروق ستار، مصطفی کمال ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت پر آمادہ ہوگئے، کامران ٹیسوری کا دعوی

datetime 2  جنوری‬‮  2023

فاروق ستار، مصطفی کمال ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت پر آمادہ ہوگئے، کامران ٹیسوری کا دعوی

کراچی(این این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے دعوی کیا ہے کہ فاروق ستار اور مصطفی کمال متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)پاکستان میں شمولیت پر آمادہ ہوگئے ہیں،جلد آفاق احمد سے بھی ملاقات کروں گا،عامر بھائی ہمارے بڑے بھائی کی طرح ہیں، ان کی رائے کو اہمیت دی جائے گی، آخری فیصلہ خالد مقبول کریں گے،پیپلز… Continue 23reading فاروق ستار، مصطفی کمال ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت پر آمادہ ہوگئے، کامران ٹیسوری کا دعوی

سعودی عرب ، عروس الشمال پہاڑوں کی چوٹیوں نے برف کی سفید چادر اوڑھی لی

datetime 2  جنوری‬‮  2023

سعودی عرب ، عروس الشمال پہاڑوں کی چوٹیوں نے برف کی سفید چادر اوڑھی لی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے دوران پہاڑی علاقوں میں برف باری دیکھنے میں آئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیر کی صبح عروس الشمال پہاڑی کی چوٹیاں رات کو ہونے والی برف باری سے ڈھک گئی تھیں۔ برف باری کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی اور مرئیت کی سطح میں… Continue 23reading سعودی عرب ، عروس الشمال پہاڑوں کی چوٹیوں نے برف کی سفید چادر اوڑھی لی

پیلے کی ضعیف العمر ماں بیٹے کی موت سے لاعلم

datetime 2  جنوری‬‮  2023

پیلے کی ضعیف العمر ماں بیٹے کی موت سے لاعلم

برازیلیا (این این آئی) فٹ بال کے شہنشاہ پیلے کی بہن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ کو اس بات کا علم نہیں ہے کہ لیجنڈ فٹ بالر پیلے کا انتقال ہو گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیجنڈری آنجہانی پیلے کی بہن ماریا لوسیا ڈو نیسیمینٹو نے کہا کہ وہ اپنی… Continue 23reading پیلے کی ضعیف العمر ماں بیٹے کی موت سے لاعلم