پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

سعودی حکومت نے ایک بارپھر حج ادائیگی کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی قراردیدی

datetime 12  جنوری‬‮  2023

سعودی حکومت نے ایک بارپھر حج ادائیگی کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی قراردیدی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے کورونا سے بچاو کی ویکسینیشن لازمی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ کورونا کی ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو حج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ حج… Continue 23reading سعودی حکومت نے ایک بارپھر حج ادائیگی کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی قراردیدی

سعید اجمل نے تینوں فارمیٹ کے الگ الگ کپتان بنائے جانے کی مخالفت کر دی

datetime 12  جنوری‬‮  2023

سعید اجمل نے تینوں فارمیٹ کے الگ الگ کپتان بنائے جانے کی مخالفت کر دی

لاہور(این این آئی) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسسٹنٹ کوچ سعید اجمل نے تینوں فارمیٹ کے الگ الگ کپتان بنائے جانے کی مخالفت کر دی ۔میڈیا سے گفتگو کے دوران سعید اجمل نے کہاکہ حکومت کی تبدیلی کے ساتھ بورڈ تبدیل نہیں ہونا چاہیے، ایسا نظام ہونا چاہیے کہ تبدیلیاں… Continue 23reading سعید اجمل نے تینوں فارمیٹ کے الگ الگ کپتان بنائے جانے کی مخالفت کر دی

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اربوں روپے سرکاری ملازمین میں تقسیم کرنے کا انکشاف

datetime 12  جنوری‬‮  2023

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اربوں روپے سرکاری ملازمین میں تقسیم کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)ماضی میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 19 ارب روپے سرکاری ملازمین میں تقسیم کرنیکا انکشاف ہوا ہے۔پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں آڈٹ حکام نے بتایا کہ ایک لاکھ 43 ہزار افراد میں غیرقانونی طور پر رقوم تقسیم کی گئیں، گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے… Continue 23reading بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اربوں روپے سرکاری ملازمین میں تقسیم کرنے کا انکشاف

پاکستان کی 85 کمپنیوں میں چین، جرمنی، برطانیہ، امریکہ سمیت دیگر ممالک کی سرمایہ کاری

datetime 12  جنوری‬‮  2023

پاکستان کی 85 کمپنیوں میں چین، جرمنی، برطانیہ، امریکہ سمیت دیگر ممالک کی سرمایہ کاری

کراچی(این این آئی)پاکستان کی 85 کمپنیوں میں چین، جرمنی، برطانیہ اور امریکا سمیت دیگر ملکوں نے سرمایہ کاری کی ہے۔سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)نے گزشتہ دسمبر میں 2 ہزار 374 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں۔اعلامیہ کے مطابق نئی رجسٹریشنز کے بعد رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد ایک لاکھ 83 ہزار 744 ہوگئی… Continue 23reading پاکستان کی 85 کمپنیوں میں چین، جرمنی، برطانیہ، امریکہ سمیت دیگر ممالک کی سرمایہ کاری

قومی بچت اسکیموں اور سرٹیفیکٹ پر منافع کی شرح میں اضافے کا اعلان

datetime 12  جنوری‬‮  2023

قومی بچت اسکیموں اور سرٹیفیکٹ پر منافع کی شرح میں اضافے کا اعلان

کراچی(این این آئی) وفاقی حکومت نے ریگولر انکم سرٹیفکیٹ اورمختصر مدتی سرٹیفکیٹ سمیت دیگر قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں اضافہ کردیا۔محکمہ قومی بچت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ریگولر انکم سرٹیفکیٹ اورمختصر مدتی سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح بڑھا دی گئی ہے اور ریگولرانکم سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 24 پوائنس… Continue 23reading قومی بچت اسکیموں اور سرٹیفیکٹ پر منافع کی شرح میں اضافے کا اعلان

اسمبلی کی تحلیل، عمران خان نے خیبرپختونخوا کی پارٹی قیادت کو طلب کر لیا

datetime 12  جنوری‬‮  2023

اسمبلی کی تحلیل، عمران خان نے خیبرپختونخوا کی پارٹی قیادت کو طلب کر لیا

لاہور(این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کے پی کے کی پارٹی قیادت کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا ہے۔ہنگامی اجلاس سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں ہو گا، اجلاس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود احمد خان کابینہ ارکان کے ساتھ… Continue 23reading اسمبلی کی تحلیل، عمران خان نے خیبرپختونخوا کی پارٹی قیادت کو طلب کر لیا

پاکستان اور سعودی عرب ایک جسم دو قالب ہیں، امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس

datetime 12  جنوری‬‮  2023

پاکستان اور سعودی عرب ایک جسم دو قالب ہیں، امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس

ریاض(این این آئی) امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمان السدیس نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب ایک جسم دو قالب ہیں، سعودی عرب ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیتا رہے گا۔مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے ناظم اعلیٰ سینیٹرڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمان السدیس سے ملاقات کی، ریاض میں… Continue 23reading پاکستان اور سعودی عرب ایک جسم دو قالب ہیں، امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس

امید ہے عمران خان کو جلد وزیراعظم کی کرسی پر دیکھیں گے، مونس الٰہی

datetime 12  جنوری‬‮  2023

امید ہے عمران خان کو جلد وزیراعظم کی کرسی پر دیکھیں گے، مونس الٰہی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری مونس الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی نئی سمری کا عکس سوشل میڈیا پر شیئر کیا، اس میں پنجاب اسمبلی کا مونوگرام موجود ہے اور اس پر موجود تاریخ پر اوور رائٹنگ بھی نہیں ہے، مونس الٰہی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ وعدہ پورا کردیا، امید ہے عمران خان… Continue 23reading امید ہے عمران خان کو جلد وزیراعظم کی کرسی پر دیکھیں گے، مونس الٰہی

شہباز شریف کی مقبولیت 0 فیصد، بلاول کی مقبولیت 1 فیصد، شہباز شریف اور بلاول بھٹو ملک کے سب سے غیر مقبول لیڈرز قرار، عمران خان بازی لے گئے

datetime 12  جنوری‬‮  2023

شہباز شریف کی مقبولیت 0 فیصد، بلاول کی مقبولیت 1 فیصد، شہباز شریف اور بلاول بھٹو ملک کے سب سے غیر مقبول لیڈرز قرار، عمران خان بازی لے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ریسرچ ادارے آئی آر آئی ایس نے دسمبر 2022ء میں کئے گئے سروے کے نتائج جاری کر دیے ہیں، مشکل حالات سے ملک کو نکالنے کے لئے عمران خان عوام میں مقبول ترین لیڈر، وہ مقبولیت میں 56 فیصدکے ساتھ پہلے نمبر ہیں، نواز شریف مقبولیت کے لحاظ سے 19… Continue 23reading شہباز شریف کی مقبولیت 0 فیصد، بلاول کی مقبولیت 1 فیصد، شہباز شریف اور بلاول بھٹو ملک کے سب سے غیر مقبول لیڈرز قرار، عمران خان بازی لے گئے