جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

سعودی حکومت نے ایک بارپھر حج ادائیگی کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی قراردیدی

datetime 12  جنوری‬‮  2023 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے کورونا سے بچاو کی ویکسینیشن لازمی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ کورونا کی ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو حج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ حج کی ادائیگی کے خواہش مند افراد کو کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین کا مکمل کورس کرنا ہوگا، کورونا کی ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو حج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔بیان میں کہا گیاکہ حج کے لیے آنے سے قبل عازمین احتیاطاً فلو(انفلوئنزا)کی ویکسین بھی لگوا لیں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…