پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے پر پی ٹی آئی کے خرم لغاری کے والد نے بیٹے کے خلاف ہی بڑا اعلان کر دیا
لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)وزیراعلی پنجاب کے اعتماد کے ووٹ میں 5ارکان غیرحاضر رہے جن میں دوست مزاری، خرم لغاری، مومنہ وحید، فیصل چیمہ اور چوہدری مسعود شامل ہیں۔ پی ٹی آئی کے منحرف رکن خرم لغاری کے والد نے پرویز الٰہی کو ووٹ نہ دینے پر بیٹے سے سیاسی لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے،… Continue 23reading پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے پر پی ٹی آئی کے خرم لغاری کے والد نے بیٹے کے خلاف ہی بڑا اعلان کر دیا