جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ

datetime 12  جنوری‬‮  2023 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت مرکزی قیادت کا اہم اجلاس ہوا، جس میں پنجاب اسمبلی فوری تحلیل کرنے کی رائے دی گئی ہے، رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں اب تاخیر نہیں ہونی چاہیے، اجلاس کے بعد عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات ہو گی جس میں اسمبلی توڑنے کا حتمی فیصلہ ہو گا۔ اس ملاقات کے بعد اسمبلی تحلیل کرنے کے لئے اسمبلی بھجوائے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…