جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر کے ریلوے اسٹیشنز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

datetime 12  جنوری‬‮  2023 |

لاہور(این این ائی)وزارت ریلوے نے مالی خسارے سے بچنے کے لیے ملک بھر کے ریلوے اسٹیشنز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع وزارت ریلوے کے مطابق معاشی خسارے کو کم کرنے کیلئے سکریپ کی فروخت سمیت اہم اقدامات پہلے ہی زیر غور ہیں، پہلے مرحلے میں لاہور اور کراچی کے ریلوے جنکشنز کو سولر سسٹم پر منتقل کیا جائے گا۔وزارت ریلوے کے مطابق لاہور اور کراچی کے علاوہ باقی جنکشنز کو بھی مرحلہ وار شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ وزارت ریلوے کو روزانہ کی بنیاد پر ساڑھے چار کروڑ خسارے کا سامنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…