اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد،ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کردیا گیا

datetime 16  جنوری‬‮  2023

آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد،ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا معاملہ ،آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد،ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں 2روپے 50 کا اضافہ کیا گیا،ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھ کر35 روپے فی… Continue 23reading آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد،ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کردیا گیا

ن لیگ نے نگران وزیر اعلیٰ کے تقرر کیلئے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی سے رابطہ کرلیا

datetime 16  جنوری‬‮  2023

ن لیگ نے نگران وزیر اعلیٰ کے تقرر کیلئے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی سے رابطہ کرلیا

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے نگراں وزیر اعلیٰ کے تقرر کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے رابطہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے مقرر کردہ نمائندے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ملک احمد خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری… Continue 23reading ن لیگ نے نگران وزیر اعلیٰ کے تقرر کیلئے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی سے رابطہ کرلیا

نگران وزیراعلیٰ کا تقرر، چودھری پرویز الٰہی نے 3نام گورنر پنجاب کو بھجوا دیے

datetime 16  جنوری‬‮  2023

نگران وزیراعلیٰ کا تقرر، چودھری پرویز الٰہی نے 3نام گورنر پنجاب کو بھجوا دیے

لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے نگران وزیر اعلی کے لئے تین نام گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کو بھجوا دیئے۔وزیر اعلی پرویز الٰہی نے گورنر پنجاب کو حکومتی اتحاد کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ کیلئے نام بھجوائے ۔اتفاق رائے سے بھجوائے گئے ناموں میں احمد نواز سکھیرا، ناصر… Continue 23reading نگران وزیراعلیٰ کا تقرر، چودھری پرویز الٰہی نے 3نام گورنر پنجاب کو بھجوا دیے

ہیتھروائیرپورٹ سے یورینیم برآمدگی کامعاملہ،60سالہ شخص گرفتار

datetime 16  جنوری‬‮  2023

ہیتھروائیرپورٹ سے یورینیم برآمدگی کامعاملہ،60سالہ شخص گرفتار

لندن (آئی این پی)لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے یورینیم برآمدگی معاملے میں60سالہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے،برطانوی میڈیا کے مطابق 29دسمبر کو ائیرپورٹ پر اسکریننگ کے دوران تابکار مواد کی معمولی مقدار ملی تھی،پولیس کا کہنا تھا کہ ہیتھرو ائیرپورٹ سے تابکار مواد ملنے کے بعد بارڈر فورس نے ٹیررازم کمانڈ یونٹ سے رابطہ… Continue 23reading ہیتھروائیرپورٹ سے یورینیم برآمدگی کامعاملہ،60سالہ شخص گرفتار

مسلم دشمنی کی انتہا، بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد شہید کر دی گئی

datetime 16  جنوری‬‮  2023

مسلم دشمنی کی انتہا، بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد شہید کر دی گئی

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت میں مسلمان دشمن بی جے پی مودی سرکار نے 16ویں صدی میں تعمیر کی گئی تاریخی مسجد کو شہید کر دیا،بھارتی ریاست اترپردیش میں انتہاپسند وزیراعلی آدیتیہ ناتھ کی سرپرستی میں مسلمان کش کارروائیاں جاری ہیں، ریاستی مشینری مسلمانوں کو ختم کرنے کے سرکاری ایجنڈے پرعمل درآمد کر رہی ہے،اترپردیش میں… Continue 23reading مسلم دشمنی کی انتہا، بھارت میں ایک اور تاریخی مسجد شہید کر دی گئی

پی ٹی آئی اجلاس میں کے پی اسمبلی توڑنے کی مخالفت ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 16  جنوری‬‮  2023

پی ٹی آئی اجلاس میں کے پی اسمبلی توڑنے کی مخالفت ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور/پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے سے متعلق پی ٹی آئی اجلاس کی اندرونی کہانی کے مطابق پاکستان کے تحریک انصاف کے رہنما پرویزخٹک نے اسمبلی منگل کو تحلیل کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہاہے کہ اسمبلی 20جنوری کے بعد توڑی جائے ۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے سے متعلق گزشتہ روز پی ٹی آئی کا… Continue 23reading پی ٹی آئی اجلاس میں کے پی اسمبلی توڑنے کی مخالفت ،اندرونی کہانی سامنے آگئی

میں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا ہے، راکھی ساونت

datetime 16  جنوری‬‮  2023

میں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا ہے، راکھی ساونت

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ ڈانسر اور اداکارہ راکھی ساونت اپنی دوسری شادی کے بعد سے ہی ایک بار پھر شہ سرخیوں کی زینت بنی ہوئی ہیں تاہم اس بار انہوں نے لو جہاد کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راکھی ساونت عرف فاطمہ نے اپنے مذہب… Continue 23reading میں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا ہے، راکھی ساونت

ہسپتال میں تختی لگانے پر مسلم لیگ (ق) اور ن لیگ آمنے سامنے

datetime 16  جنوری‬‮  2023

ہسپتال میں تختی لگانے پر مسلم لیگ (ق) اور ن لیگ آمنے سامنے

گجرات(این این آئی)ہسپتال میں تختی لگانے کے تنازع پر مسلم لیگ (ق)اور مسلم لیگ (ن)آمنے سامنے آگئیں۔مسلم لیگ (ق)کا موسی الٰہی گروپ کوٹلہ کے سول ہسپتال میں چودھری ظہور الہٰی کے نام کی تختی لگانے چاہتا تھا کہ روکنے پر مسلم لیگ (ن)کے عابد رضا گروپ میں فائرنگ شروع ہو گئی۔سول ہسپتال گولیوں کی ترتڑاہٹ… Continue 23reading ہسپتال میں تختی لگانے پر مسلم لیگ (ق) اور ن لیگ آمنے سامنے

نئی سیاسی جماعت کا ملک بھرسے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

datetime 16  جنوری‬‮  2023

نئی سیاسی جماعت کا ملک بھرسے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

سرگودھا(این این آئی)ابھرتی سیاسی جماعت مووآن پاکستان نے ملک بھرسے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔زرائع کے مطابق مووآن پاکستان پارٹی کے چیئرمین محمد کامران نے کہا کہ پاکستان کے موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ محب وطن قوتیں ملک بچانے کے لیے میدان میں آئیں۔ اس لئے آئندہ عام انتخابات… Continue 23reading نئی سیاسی جماعت کا ملک بھرسے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان