جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد،ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کردیا گیا

datetime 16  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا معاملہ ،آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد،ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں 2روپے 50 کا اضافہ کیا گیا،ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھ کر35 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کے فی لیٹر پر ڈسٹری بیوٹر مارجن میں ایک روپے کا اضافہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق پیٹرول پر ڈسٹری بیوٹر مارجن 5 سے بڑھا کر 6 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ،پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 50 روپے فی لیٹر کی سطح پر برقرار ہے،ہائی اسپیڈ ڈیزل اور پیٹرول پر سیلز ٹیکس تاحال زیرو کی شرح پر ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…