اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

شہباز شریف کیخلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی ٗ وزیر اعظم ہائوس میں ہلچل مچ گئی

datetime 17  جنوری‬‮  2023

شہباز شریف کیخلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی ٗ وزیر اعظم ہائوس میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر وزیراعظم سیکرٹریٹ نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے رابطہ کر کے اراکین اسمبلی کی تازہ ترین فہرستیں مانگ لیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی کے ایوان کے اراکین کی اس وقت تعداد 331 ہے جن میں سے حکومت کو 181 اراکین کی… Continue 23reading شہباز شریف کیخلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی ٗ وزیر اعظم ہائوس میں ہلچل مچ گئی

پنجاب میں پولیس کانسٹیبلز کی بھرتیوں سے متعلق اہم اعلان

datetime 17  جنوری‬‮  2023

پنجاب میں پولیس کانسٹیبلز کی بھرتیوں سے متعلق اہم اعلان

لاہور( این این آئی)انسپکٹر جنرل پنجاب نے کانسٹیبلز کی بھرتیاں روک دیں۔سینٹرل پولیس آفس نے محکمہ پولیس میں کانسٹیبلز کی بھرتیوں کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پنجاب پولیس میں 18 جنوری کو کانسٹیبلز، ڈرائیورز اور وائرلیس آپریٹرز کی بھرتیاں ہونا تھیں۔ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے پولیس میں بھرتیوں کا اعلان کیا تھا۔ذرائع کے… Continue 23reading پنجاب میں پولیس کانسٹیبلز کی بھرتیوں سے متعلق اہم اعلان

سیلاب متاثرین کی بحالی ٗ سپریم کورٹ نے سندھ میں نگران کمیٹیوں سے ججز کو ہٹا دیا

datetime 17  جنوری‬‮  2023

سیلاب متاثرین کی بحالی ٗ سپریم کورٹ نے سندھ میں نگران کمیٹیوں سے ججز کو ہٹا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نگران کمیٹیوں کے خلاف سندھ حکومت کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا۔سپریم کورٹ نے سیلاب متاثرین کی بحالی پر ججز کو شہری کمیٹیوں کی سربراہی سے ہٹا دیا، فیصلے کے مطابق سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے شہری کمیٹیاں اپنا کام قانون کے مطابق… Continue 23reading سیلاب متاثرین کی بحالی ٗ سپریم کورٹ نے سندھ میں نگران کمیٹیوں سے ججز کو ہٹا دیا

بلدیاتی انتخابات میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد منتخب

datetime 17  جنوری‬‮  2023

بلدیاتی انتخابات میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد منتخب

بدین(آئی این پی)سندھ کے شہربدین میں بلدیاتی انتخابات میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد منتخب ہوگئے۔پیپلزپارٹی کے سائین بخش جمالی، ان کے 3 بھائی، بیٹا اور بھتیجا کامیاب قرار پائے۔ یونین کونسل38 میں پیپلز پارٹی کیسائیں بخش جمالی ضلع کونسلر منتخب ہوئے۔ یونین کونسل37 میں سائیں بخش جمالی کے بھائی عطا جمالی ضلع کونسلر… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد منتخب

ق لیگ کا پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا معاملہ: پرویز الہی کو بڑا اختیار مل گیا

datetime 17  جنوری‬‮  2023

ق لیگ کا پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا معاملہ: پرویز الہی کو بڑا اختیار مل گیا

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ق لیگ کو تحریک انصاف میں ضم ہونے کی پیشکش کے معاملے پر اہم فیصلے پرغور کیلئے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی کی زیرصدارت ق لیگ کا اجلاس لاہور میں ہوا۔اجلاس میں ارکان نے ضلعی سطح پربھی پارٹی عہدیداروں سے مشاورت کی تجویز دے دی اور اس… Continue 23reading ق لیگ کا پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا معاملہ: پرویز الہی کو بڑا اختیار مل گیا

عمران خان کا بنی گالا کا گھر تاحال ریگولرائز نہ ہونے کا انکشاف

datetime 17  جنوری‬‮  2023

عمران خان کا بنی گالا کا گھر تاحال ریگولرائز نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سی ڈی اے نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا بنی گالا کا گھر اب تک باضابطہ طور پر ریگولرائز نہیں کیا گیا کیونکہ ماسٹر پلان کمیشن میں تبدیلی کی وجہ سے بلڈنگ پلانز مشروط طور پر منظور ہوئے ہیں۔سپریم کورٹ کی ہدایت کے باوجود سابق وزیراعظم کا… Continue 23reading عمران خان کا بنی گالا کا گھر تاحال ریگولرائز نہ ہونے کا انکشاف

دبئی میں جائیداد کی خریدوفروخت اور منتقلی کا کام ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گیا

datetime 17  جنوری‬‮  2023

دبئی میں جائیداد کی خریدوفروخت اور منتقلی کا کام ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گیا

دبئی (اے ایف پی) دبئی میں جائیداد کی خریدوفروخت اور منتقلی کا کام ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گیا۔ 2022ء میں 143؍ ارب ڈالرز مالیت جائیدادوں کی منتقلیاں ہوئیں۔ دبئی کے میڈیا آفس نے متحدہ عرب امارات کے مرکزی کاروباری مرکز دبئی میں ایک سنگ میل قرار دیا۔ پراپرٹی کے کاروبار میں یہ تیزی روسی… Continue 23reading دبئی میں جائیداد کی خریدوفروخت اور منتقلی کا کام ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گیا

وزیراعظم کے بیٹے نے سب کے سامنے مفتاح اسماعیل کی بے عزتی کر دی

datetime 17  جنوری‬‮  2023

وزیراعظم کے بیٹے نے سب کے سامنے مفتاح اسماعیل کی بے عزتی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کے چھوٹے بیٹے سلیمان شہباز نے اپنی ہی پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سمیت ملک کے تین سابق وزرائے خزانہ کو جوکر قرار دیدیا ہے۔روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق سلیمان شہباز نے نام لئے بغیر اگرچہ مفتاح کو جوکر کہا… Continue 23reading وزیراعظم کے بیٹے نے سب کے سامنے مفتاح اسماعیل کی بے عزتی کر دی

جو کچھ کراچی میں ہوا اسے الیکشن کہنے والے احمق ہیں،علی زیدی کا الیکشن کمیشن پر دھاندلی میں ملوث ہونے کا الزام

datetime 16  جنوری‬‮  2023

جو کچھ کراچی میں ہوا اسے الیکشن کہنے والے احمق ہیں،علی زیدی کا الیکشن کمیشن پر دھاندلی میں ملوث ہونے کا الزام

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے میری پٹیشن پر الیکشن کرایا جس پر ہم نے الیکشن کمیشن کی تعریف کی،کل جو کچھ کراچی میں ہوا اسے الیکشن کہنے والے احمق ہیں، صاف اور شفاف الیکشن کرانے میں… Continue 23reading جو کچھ کراچی میں ہوا اسے الیکشن کہنے والے احمق ہیں،علی زیدی کا الیکشن کمیشن پر دھاندلی میں ملوث ہونے کا الزام