بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

دبئی میں جائیداد کی خریدوفروخت اور منتقلی کا کام ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گیا

datetime 17  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (اے ایف پی) دبئی میں جائیداد کی خریدوفروخت اور منتقلی کا کام ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گیا۔ 2022ء میں 143؍ ارب ڈالرز مالیت جائیدادوں کی منتقلیاں ہوئیں۔ دبئی کے میڈیا آفس نے متحدہ عرب امارات کے مرکزی کاروباری مرکز دبئی میں ایک سنگ میل قرار دیا۔ پراپرٹی کے کاروبار میں یہ تیزی روسی خریداروں کی وجہ سے ہوئی ہے جنہوں نے دبئی کے انتہائی معروف علاقوں میں جائیدادیں خریدی ہیں۔ مقامی کرنسی درہم میں خریداری کا یہ حجم 528؍ ارب درہم ہے جو گزشتہ سے پیوستہ سال 2021ء کے مقابلے میں 76.5 فیصد زیادہ ہے۔ ریئل اسٹیٹ سیکٹرکا دبئی کی اقتصادیات میں ایک تہائی حصہ ہے، 2022ء میں دبئی میں 86؍ ہزار سے زائد جائیدادوں کی فروخت ہوئی اور آئندہ مزید اضافے کا امکان ہے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…