ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

پسنی میں سمندری طوفان بپر جوئے کے اثرات ، اونچی لہروں کے ساتھ سمندر بپھر گیا

datetime 14  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوادر( این این آئی )پسنی میں سمندری طوفان بپر جوئے کے اثرات ، اونچی لہروں کے ساتھ سمندر بپھر گیا، درجہ حرارت میں اچانک اضافہ ، دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد مقامی ماہی گیروں سمیت شہریوں کو ساحل سمند سے دور رہنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی میں سمندری طوفان بپر جوئے کے نمایاں اثرات کے بعد اونچی لہروں کے ساتھ سمندر بپھر گیا، سمندر کی پانی مقامی کرکٹ اسٹیڈیم تک پہنچ گئی۔ منگل کی صبح سے اچانک موسم میں تبدیلی درجہ حرارت بھی بڑھ گئی، ہوا کے دباؤ میں کمی اور ہوا میں نمی کے باعث گرمی کی شدت میں اضافے سے لوگوں کی چیخیں نکل گئیں۔ واضح رہے کہ ساحل مکران میں 1945 میں سمندری طوفان کے باعث سونامی سے لوگوں کو کافی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…