کراچی (این این آئی)پی ٹی آئی کے منحرف رکن ملک شہزاد اعوان منگل کوسندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کرنے پہنچ گئے ،ملک شہزاد اعوان نے کچھ دن پہلے تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا ۔پی ٹی آئی کے منحرف رکن ملک شہزاد اعوان سندھ اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں کافی دیر تک شریک رہے ۔