جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

گھی کی قیمتوں میں کمی کے بعد دیگر کئی اشیائے ضروریہ کے نرخ بڑھادئیے گئے

datetime 1  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) یوٹیلٹی سٹورز پر گھی کی قیمتوں میں کمی کے بعد دیگر کئی اشیائے ضروریہ کے نرخ بڑھادئیے گئے، مختلف اشیاء کی قیمتوں میں تین روپے سے ایک سو نوے روپے تک کا اضافہ کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری، قیمتوں میں اضافے اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پرمختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاجس کے مطابق 450 گرام جیمزکی قیمت میں74روپے،500 گرام شہد کی قیمت میں 101روپے اورایک کلو چکن سپریڈ کی قیمت میں190روپے کا اضافہ ہوا،ایک کلو مایونیز100روپے تک مہنگی کی گئیں،

نوٹیفکیشن کے مطابق کیچپ کی800 گرام قیمت79 روپے،ساسز کی800 گرام قیمت میں 79روپے کا اضافہ اورایک کلو اچار80 روپے تک مہنگا کردیا گیا،اسی طرح یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیاب جوشاندہ کی قیمت میں 3روپے جبکہ اسپغول کی قیمت میں30 روپے تک کا اضافہ کیا گیا ،نئی قیمتوں کااطلاق فوری طور پر کردیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…