بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

گھی کی قیمتوں میں کمی کے بعد دیگر کئی اشیائے ضروریہ کے نرخ بڑھادئیے گئے

datetime 1  جون‬‮  2023

گھی کی قیمتوں میں کمی کے بعد دیگر کئی اشیائے ضروریہ کے نرخ بڑھادئیے گئے

اسلام آباد (این این آئی) یوٹیلٹی سٹورز پر گھی کی قیمتوں میں کمی کے بعد دیگر کئی اشیائے ضروریہ کے نرخ بڑھادئیے گئے، مختلف اشیاء کی قیمتوں میں تین روپے سے ایک سو نوے روپے تک کا اضافہ کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری، قیمتوں میں اضافے اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پرمختلف اشیاء کی… Continue 23reading گھی کی قیمتوں میں کمی کے بعد دیگر کئی اشیائے ضروریہ کے نرخ بڑھادئیے گئے

رمضان المبارک سے قبل ہی یوٹیلٹی سٹورز پردالوں کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 22  مارچ‬‮  2021

رمضان المبارک سے قبل ہی یوٹیلٹی سٹورز پردالوں کی قیمتوں میں اضافہ

پشاور (آن لائن)رمضان المبارک سے قبل ہی یوٹیلٹی سٹورز پر 5دالوں کی قیمتوں پر 20روپے تک اضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ گھی اور کوکنگ آ ئل تیار کرنے والی ملٹی نیشنل کمپنی اور مقامی ملوں نے گھی اور کوکنگ آ ئل کی قیمتوں میں 8روپے سے 10روپے تک اضافہ کر دیا ہے۔ جس سے… Continue 23reading رمضان المبارک سے قبل ہی یوٹیلٹی سٹورز پردالوں کی قیمتوں میں اضافہ

یوٹیلٹی سٹورز کو راشن ڈپو کا درجہ دینے کا اصولی فیصلہ

datetime 12  جنوری‬‮  2021

یوٹیلٹی سٹورز کو راشن ڈپو کا درجہ دینے کا اصولی فیصلہ

بہاولنگر(این این آئی) حکومت پنجاب نے تمام یوٹیلٹی سٹورز کو راشن ڈپو کو درجہ دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے ذرائع کے مطابق تمام یونین کونسلز میں لوگوں کے مرحلہ وار راشن کارڈز بنائے جائینگے جن پر فیملی کے نام درج ہونگے اور فیملی ممبران کی تعداد کے مطابق انہیں گھریلو اشیاء بازار سے کم… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز کو راشن ڈپو کا درجہ دینے کا اصولی فیصلہ

حکومت غریب عوام کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئی آٹا،چینی کے بعد دالوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020

حکومت غریب عوام کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئی آٹا،چینی کے بعد دالوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز پر دالیں مزید مہنگی کردیں۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی سٹورز پر دالیں مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ یوٹیلٹی سٹورز پر دال ماش 15 سے 20 روپے کلو مہنگی کردی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کے بعد دال مسور 10 سے 15 روپے… Continue 23reading حکومت غریب عوام کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئی آٹا،چینی کے بعد دالوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

عوام کیلئے سستی اشیاء بھی مہنگی ہو گئیں، یوٹیلٹی سٹورز پر کوکنگ آئل سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

عوام کیلئے سستی اشیاء بھی مہنگی ہو گئیں، یوٹیلٹی سٹورز پر کوکنگ آئل سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(این این آئی) یوٹیلٹی سٹورز پر کوکنگ آئل سمیت مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا،درجہ اول اور درجہ دوم کا کوکنگ آئل 5روپے سے 17روپے تک مہنگاکر دیا گیا، قیمتوں میں اضافے کا اطلاق بھی کر دیا گیا۔ یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کے بعد درجہ اول… Continue 23reading عوام کیلئے سستی اشیاء بھی مہنگی ہو گئیں، یوٹیلٹی سٹورز پر کوکنگ آئل سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ،ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز میں چینی ، آٹا ، چاول ، دالوں سمیت دیگر اشیاء ضروریہ کی شدید قلت

datetime 18  اگست‬‮  2020

حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ،ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز میں چینی ، آٹا ، چاول ، دالوں سمیت دیگر اشیاء ضروریہ کی شدید قلت

پشاور(آن لائن)ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز میں اشیائے ضروریہ جن میں چینی ، آٹا ، چاول ، دالیں ، گھی ، کوکنگ آئل کی قلت پیدا ہو گئی ہے واضح رہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لئے بنائے گئے یوٹیلٹی سٹورز کے لئے پچاس ارب روپے کے پیکیج کے باوجود تبدیلی کی بجائے سپلائی… Continue 23reading حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ،ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز میں چینی ، آٹا ، چاول ، دالوں سمیت دیگر اشیاء ضروریہ کی شدید قلت

حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے یوٹیلٹی سٹورز پر بھی گھی اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، 70 فیصد آبادی کی یوٹیلٹی سٹورز تک پہنچ ہی نہیں، ہوشربا انکشافات

datetime 12  فروری‬‮  2020

حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے یوٹیلٹی سٹورز پر بھی گھی اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، 70 فیصد آبادی کی یوٹیلٹی سٹورز تک پہنچ ہی نہیں، ہوشربا انکشافات

لاہور(این این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک مافیاز کی گرفت میں ہے سب سے خطرناک پیاروں کا مافیا ہے، حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے یوٹیلٹی سٹورز پر بھی گھی اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے،دیہاتوں میں رہنے والی 70فیصد غریب آبادی کی… Continue 23reading حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی بجائے یوٹیلٹی سٹورز پر بھی گھی اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، 70 فیصد آبادی کی یوٹیلٹی سٹورز تک پہنچ ہی نہیں، ہوشربا انکشافات

یوٹیلٹی سٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کا طویل انتظار ختم ،ایسی ناقابل یقین خوشخبری سنا دی گئی جس سے ان کے گھروں میں خوشی کے شادیانے بج اٹھے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

یوٹیلٹی سٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کا طویل انتظار ختم ،ایسی ناقابل یقین خوشخبری سنا دی گئی جس سے ان کے گھروں میں خوشی کے شادیانے بج اٹھے

اسلام آباد( آن لائن )یوٹیلٹی سٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل انڈسٹریل کمیشن نے سی بی اے یوٹیلیٹی سٹور کارپوریشن کے مطالبات پر عملدرآمد کا حکم دے دیا گیا ہے۔ممبر نور زمان نے یونین کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کا طویل انتظار ختم ،ایسی ناقابل یقین خوشخبری سنا دی گئی جس سے ان کے گھروں میں خوشی کے شادیانے بج اٹھے

یوٹیلٹی سٹورز پرمختلف اشیاء کی قیمتوں میں 5سے 40روپے تک اضافہ

datetime 31  اگست‬‮  2019

یوٹیلٹی سٹورز پرمختلف اشیاء کی قیمتوں میں 5سے 40روپے تک اضافہ

لاہور( این این آئی)یوٹیلٹی سٹورز پرمختلف اشیاء کی قیمتوں میں 5سے 40روپے تک اضافہ کر دیاگیا، اوپن مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 80روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے دس روزمیں دوسری مرتبہ قیمتوںمیں اضافہ کیا گیا ہے ۔ کپڑے دھونے والے صابن گھی… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز پرمختلف اشیاء کی قیمتوں میں 5سے 40روپے تک اضافہ

Page 1 of 2
1 2