منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

یوٹیلٹی سٹورز پرمختلف اشیاء کی قیمتوں میں 5سے 40روپے تک اضافہ

datetime 31  اگست‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)یوٹیلٹی سٹورز پرمختلف اشیاء کی قیمتوں میں 5سے 40روپے تک اضافہ کر دیاگیا، اوپن مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 80روپے فی کلو تک پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے دس روزمیں دوسری مرتبہ قیمتوںمیں اضافہ کیا گیا ہے ۔ کپڑے دھونے والے صابن

گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوںمیں 5سے 40روپے تک اضافہ کیا گیا ہے ۔ درجہ دوئم گھی کے فی کلو پیکٹ کی قیمت میں 32روپے اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 40فی کلو تک اضافہ کر دیا گیا ۔ علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح پر چینی کی فی کلو قیمت 80روپے تک پہنچ گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…