پاکستان میں گوگل کے ذریعے ایک سال کے دوران ایک ہزار ارب روپے کا کاروبار ہوا

13  مئی‬‮  2023

لاہور( این این آئی)پاکستانیوں نے ایک سال کے دوران گوگل سے حیران کن حد تک آمدن حاصل کی ۔گوگل پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر فرحان قریشی نے بتایا کہ پاکستان میں گوگل کے ذریعے ایک سال کے دوران ایک ہزار ارب روپے کا کاروبار ہوا، صارفین نے 210 ارب روپے کی ٹرانزیکشنز کیں۔انہوں نے بتایا کہ گوگل سے سالانہ 4 لاکھ 10 ہزار روزگار کے مواقع پیدا ہو رہے ہیں،

پاکستان میں 350 کانٹینٹ کری ایٹر زہیں جن کے سبسکرائبر کی تعداد 10 لاکھ تک ہے، پاکستان میں بننے والا کانٹینٹ ملک سے باہر بھی دیکھا جا رہا ہے، ان کی 50 فیصد ویوور شپ پاکستان سے باہر ہے۔فرحان قریشی نے کہا کہ رواں سال پاکستانی یوٹیوب اور گیمنگ کے شعبوں میں بھی چھائے رہے، 5 سال میں گیمز سٹوڈیو میں 100 گنا اضافہ ہوا، 1600 گیمز سٹوڈیو ڈویلپ ہوچکے ہیں، 5 ہزار 400 یوٹیوب چینل ہیں جن کی سبسکرائبر ایک لاکھ ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…