اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کوشش ہوتی ہے زیادہ سے زیادہ وقت اپنے رب کی یاد میں گزرے سینئر اداکارانور علی نے شوبز سے مکمل کنارہ کشی اختیار کرلی

datetime 7  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) سینئر اداکارانور علی نے شوبز سے مکمل کنارہ کشی اختیار کرلی ۔اداکار انور علی چار دہائیوں تک ٹی وی فلم اور اسٹیج سے وابستہ رہے اور انہوں نے لا تعداد مزاحیہ کردار نبھائے ۔

” این این آئی ” سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انور علی نے کہا کہ میں نے طویل عرصے تک اپنے فن کے ذریعے اپنے ملک کی خدمت کی ہے ۔ اب شوبز کو مکمل خیر باد کہہ دیا ہے اور کوشش ہے کہ اپنی عاقبت سنوار لوں ۔ انہوں نے بتایا کہ جب میں اسٹیج ڈرامہ کیا کرتے تھے اس وقت بھی اللہ تعالیٰ کی توفیق او ر فضل سے الحمرا کی مسجد میں نماز کی امامت کے فرائض سر انجام دیا کرتا تھا۔انہوں نے کہا کہ شوبز سے مکمل کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد اپنے بچوں کے ساتھ کاروبا ر کو دیکھ لیتا ہوں لیکن کوشش ہوتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ وقت اپنے رب کی یاد میں گزرے تاکہ مجھے آخرت کی کامیابی مل سکے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…