کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے 27 ویں شب کے موقع پر تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیاہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق (آج)منگل18اپریل، 27 رمضان کو تعلیمی اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔نوٹی فکیشن کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولز اور کالجز پر یکساں ہوگا۔