منگل‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2026 

جاپانی کمپنی کی سستے روسی تیل کی پیشکش، حکومت متحرک ہو گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2023 |

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک ) جاپانی کمپنی کی جاننب سے پاکستان کو عالمی مارکیٹ سے پینتیس فیصد کم قیمت پر روسی پیٹرول اور نائجریا سے ایل این جی فروخت کرنے کی پیشکش پر وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے نوٹس لے لیا ، وزارت خارجہ اور وزارت خزانہ سے رپورٹ طلب کرلی ۔

روزنامہ جنگ میں عرفان صدیقی کی خبر کے مطابق وزیر خزانہ اسحق ڈار نے  بات چیت کرتے ہوئے  کہااگر پیشکش قانون کے مطابق اور پاکستان کے مفاد میں ہوئی تو جلد مثبت جواب دیں گے ، یاد رہے کہ چند ہفتوں قبل جاپانی کمپنی کی جانب سے اپنی آئرش شراکت دار کمپنی کے ساتھ پاکستان کو عالمی مارکیٹ سے پینتیس فیصد کم قیمت پر تیل و ایل این جی کی فروخت کی پیشکش پر مثبت رد عمل کا اظہار کیا ہے ، ذرائع کے مطابق ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانہ اس حوالے سے اپنی رپورٹ کئی ہفتے قبل وزارت خارجہ کو اسلام اباد روانہ کرچکا ہے جہاں سے یہ رپورٹ وزارت خزانہ بھی بھیج دی گئی ہے تاہم وزیر خزانہ اسحق ڈار نے اس حوالے سے  گفتگو میں کہا ہے یہ ایک مثبت پیشکش ہے معاملے کو دیکھیں گے اگر تمام چیزیں عالمی قوانین کے مطابق ہوئیں اور پیشکش پاکستان کے مفاد میں ہوئی تو اس پیشکش کا پاکستان جلد مثبت جواب دے گا اس حوالے سے انھوں نے وزارت خارجہ کی رپورٹ اپنے دفتر میں طلب کر لی ہے جس پر جلد فیصلہ متوقعع ہے۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…