پاکستانی حکومت اسرائیلی بربریت پر کیوں خاموش ہے اسے بیت المقدس کی بے حرمتی نظر نہیں آ رہی،چودھری پرویزالٰہی

7  اپریل‬‮  2023

لاہور( این این آئی)مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی نے اسرائیل کی فوج کی بیت المقدس میں روز دارہ نمازیوں پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کیوں خاموش ہے اسے بیت المقدس کی بے حرمتی نظر نہیں آ رہی، قومی اسمبلی کے اجلاس میں سب عدلیہ کے خلاف تو لب کشائی کر رہے ہیں لیکن کسی کو توفیق نہیں ہوئی کہ دو لفظ اسرائیلی فوج کے خلاف ہی بول دیتے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم فلسطینی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں، ہم اسرائیلی فوج کی بربریت کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ عالمی حقوق کی تنظیموں کی اسرائیلی ظلم و ستم پر آنکھیں کیوں بند ہیں، فلسطین میں عورتوں، بچوں اور بوڑھے روزہ دار نمازیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، عالمی قوتیں اسرائیلی بربریت کا نوٹس لیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…