جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

مرغی کے سالن پر جھگڑا، باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

datetime 6  اپریل‬‮  2023 |

کرناٹک (مانیٹرنگ ڈیسک) باپ نے اپنے بیٹے کو گھر میں پکے مرغی کے سالن کے پیچھے قتل کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ شیورام کا گھر میں بنا چکن سالن کھانے کے معاملے پر اپنے والد شینا کے ساتھ جھگڑا ہوا ، اسی دوران والد نے بیٹے کو لکڑی کا ڈنڈا مارا جس سے اس کی موت ہوگئی۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ مقتول شیورام جب نوکری سے گھر لوٹا تو اس نے گھر میں پکے سالن سے متعلق پوچھا، پتا چلا کہ سالن ختم ہوگیا ہے جس پر اس نے باپ سے جھگڑا کرنا شروع کردیا۔بعدازاں دونوں میں تلخ کلامی زور پکڑ گئی جس کے بعد باپ نے غصے میں آکر لکڑی کا ڈنڈا اٹھایا جو شیورام کی موت کی وجہ بنا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرنے والے شخص کی اہلیہ اور 2 بچے ہیں جب کہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…