اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کی گئی ہے ۔ آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 400روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد 2لاکھ 8ہزار تین سو روپے تک آگئی ہے ۔ جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں 343روپے کمی کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 78ہزار 584روپے ہے ۔