بھارتی رکنِ امریکی کانگریس بھی عمران خان کی حمایت میں میدان میں آگئے

27  مارچ‬‮  2023

واشنگٹن (این این آئی) انڈین امریکن رکنِ کانگریس بھی عمران خان کی حمایت میں میدان میں آگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ حمایت انڈین امریکن رکنِ کانگریس روکھنہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان کے ذریعے سامنے آئی ہے۔انڈین امریکن رکنِ کانگریس روکھنہ کا بیان میں کہنا ہے کہ میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی سختی سے مذمت کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ صحافیوں کے قتل اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کی تحقیقات ہونی چاہیے۔روکھنہ نے دعویٰ کیا کہ بہت سے پاکستانی امریکنز نے صورتِ حال پر مجھ سے اظہارِ تشویش کیا ہے۔انڈین امریکن رکنِ کانگریس روکھنہ نے کہا کہ پاکستانی امریکنز انسانی حقوق کا احترام چاہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…