بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ہونڈا اٹلس نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

datetime 16  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آئی این پی)ہونڈا اٹلس کار لمیٹڈ نے شرح تبادلہ اور 1400سی سی سے بڑی گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس کو 25فیصد کرنے کا اثر صارفین کو منتقل کرتے ہوئے مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق ہونڈا سٹی ایم ٹی 1.2ایل، سی وی ٹی 1.2ایل، سی وی ٹی 1.5ایل، ایسپائر ایم ٹی 1.5ایل، اور ایسپائر سی وی ٹی 1.5ایل کی قیمتیں بڑھا کر 47لاکھ 99ہزار روپے، 49لاکھ 29ہزار روپے، 55لاکھ 49ہزار روپے، 57لاکھ 59ہزار روپے اور 59لاکھ 79ہزار روپے کر دی گئیں، جو اس سے قبل 45لاکھ 79ہزار، 47لاکھ 29ہزار، 50لاکھ 19ہزار، 52لاکھ 29ہزار اور 54لاکھ 19ہزار روپے میں دستیاب تھیں۔اسی طرح بی آروی سی وی ٹی ایس، ایچ آر وی وی ٹی آئی، ایچ آر وی وی ٹی آئی ایس، ہونڈا سوک 1.5ایل سی وی ٹی، 1.5ایل اوریل ایم سی وی ٹی اور آر ایس 1.5ایل ایل ایل سی وی ٹی اب 65لاکھ 29 ہزار روپے، 78لاکھ 99ہزار روپے، 81لاکھ 99ہزار روپے، 85لاکھ 99ہزار روپے، 89لاکھ 49ہزار روپے اور ایک کروڑ ایک لاکھ 99ہزار روپے میں فروخت کی جائیں گی جن کی پہلے قیمتیں 59لاکھ 49ہزار روپے، 71لاکھ 99ہزار روپے، 73لاکھ 99ہزار روپے، 77لاکھ 79 ہزار روپے، 80لاکھ 99ہزار روپے اور 91لاکھ 99ہزار روپے تھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…