ہونڈا اٹلس نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
لاہور( آئی این پی)ہونڈا اٹلس کار لمیٹڈ نے شرح تبادلہ اور 1400سی سی سے بڑی گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس کو 25فیصد کرنے کا اثر صارفین کو منتقل کرتے ہوئے مختلف گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق ہونڈا سٹی ایم ٹی 1.2ایل، سی وی ٹی 1.2ایل، سی وی ٹی 1.5ایل، ایسپائر… Continue 23reading ہونڈا اٹلس نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا