پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی صارفین پر 76 ارب کا اضافی بوجھ ڈال دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے حکومت نے بجلی صارفین پر 76 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے رواں سال بجلی کے صارفین سے 14روپے 24پیسے فی یونٹ تک وصول کرنے کی اجازت دیتے ہوئے

نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نیپرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے شہریوں سے 13 روپے 87پیسے فی یونٹ وصول کرنے کی اجازت دی گئی ہے جبکہ سرچارج رواں سال 8ماہ میں وصول کیا جائیگا۔نیپرا کے مطابق 200یونٹ استعمال کرنیوالے پروٹیکٹو صارفین سے 8ماہ میں 89پیسہ سے 2 روپے فی یونٹ اضافی وصول کیے جائیں گے، دو سو یونٹ تک استعمال کرنیوالے نان پروٹیکٹو صارفین سے 79پیسہ تا دو روپے 75پیسے فی یونٹ اضافی وصول کئے جائیں گے۔اسی طرح 300یونٹ استعمال کرنیوالے صارفین سے بھی 79پیسہ سے دو روپے 75 پیسے فی یونٹ اضافی وصول کئے جائینگے، کسانوں سے 8ماہ میں 50پیسہ سے 3روپے فی یونٹ تک اضافی وصول کئے جائیں گے۔دریں اثنا کے الیکٹرک صارفین کیلئے 13روپے 87پیسے فی یونٹ تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…